25 سالہ خاتون مرچوں کی خوشبو سُونگھنے سے جان کی بازی ہار گئیں

برازیلین خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سُونگھنے سے جان کی بازی ہار گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس اپنے خاندان کے لیے کھانا پکانے میں مصروف تھیں کہ انہوں نے غیر ارادی طور پر کھانے میں شامل کی گئی کالی مرچ کی خوشبو سونگھ لی جس کے سبب مزید پڑھیں

بھارت: سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ قادر رانا کو پڑوسی کی زمین سے درخت چرانے کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ پر پڑوسی کی زمین پر قبضے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ حکام مزید پڑھیں

چین کا بھارت میں منعقد جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

آئندہ ہفتے بھارت میں ہونے والے جی 20 سرہراہی اجلاس میں ممکنہ طور پر چینی صدر شی جن پنگ شرکت نہیں کریں گے۔  رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 2 بھارتی عہدیدار، چین میں مقیم سفارت کار اور جی 20 گروپ میں شامل ایک ملک میں تعینات رکن کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ مزید پڑھیں

چین میں تیز ہواؤں والا طوفان، بڑے شہروں میں انتباہ جاری

چین کے جنوبی علاقے کو تیز ہواؤں والے طوفان ’ساؤلا‘ سے خطرہ درپیش ہے جس سے ہانگ کانگ اور شینزین کے بڑے شہروں کو مؤثر طریقے سے بند کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سپر ٹائفون ساؤلا کے پیش نظر سیکڑوں پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے لاکھوں مزید پڑھیں

دنیا کا وہ خوبصورت جزیرہ جہاں گاڑیوں پر مکمکل پابندی عائد ہے

یونان کے ایک خوبصورت جزیرے ’ہائیڈرا‘ میں عام گاڑیاں چلانے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یونان کے جزیرے ہائیڈرا میں فائربریگیڈ اور ایمبولینس کے علاوہ کسی بھی قسم کی عام گاڑی چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس جزیرے کا حسن مزید پڑھیں

خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد، ڈاکٹرز حیران

آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا نکالا گیاہو۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو مزید پڑھیں

روس کا اسلامی بینکنگ شروع کرنے کا فیصلہ، مسلم کمیونٹی میں خوشی کی لہر

روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس سے مسلم برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 ملین مسلمان آبادی والے ملک روس نے یکم ستمبر سے اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کردیا جسے مزید پڑھیں

امریکا نے تائیوان کیلئے براہ راست فوجی امداد کی منظوری دے دی

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے پہلی بار غیر ملکی حکومتوں کے لیے ایک امدادی پروگرام کے تحت تائیوان کو براہ راست امریکی فوجی امداد کی منظوری دی ہے جہاں چین کے حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے منگل (29 اگست) کو کانگریس کو 8 مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: 5 منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 52 افراد ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے اور انتظامیہ کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین مزید پڑھیں

امریکا: سمندری طوفان ’ایڈالیا‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان آئیڈیلیا 125 میل فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیش نظر فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ موسلادھار بارش سے مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں