برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ نے آئندہ ہفتے مزید 7 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق اگلے ہفتے کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیں گے، جس میں کولمبیا، ڈومینیکن رپبلک، ایکواڈور، ہیٹی، پاناما، پیرو اور وینزویلا کو ریڈ لسٹ سے نکالا جائے گا۔ ریڈ لسٹ میں مزید پڑھیں

چین کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ انتہائی تشویش ناک ہے: امریکا

پینٹاگون کے سرفہرست جنرل کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے حال ہی میں زمین کے مدار میں گھومنے والے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ سوویت یونین کی دنیا کی پہلی سیٹیلائٹ ’اسپوتنک‘ سے مشابہت رکھتا ہے جس کا شاندار تجربہ انہوں نے 1957 میں کیا تھا اور اس سے سپر پاور کی خلائی دوڑ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال مزید پڑھیں

امریکہ میں پہلی بار ’تیسری جنس‘ والا پاسپورٹ جاری

امریکا میں پہلی بار پاسپورٹ میں مرد اور خواتین کے علاوہ تیسری جنس کے لیے بھی آپشن موجود ہو گا۔ پاسپورٹ میں اس کے لیے ’ایکس‘ کا آپشن استعمال کیا گیا ہے۔امریکہ کی وزارت خارجہ کی جانب سے پہلی بار ایسا پاسپورٹ جاری کیا جا چکا ہے جس میں جنس کے لیے ’ایکس‘ کا آپشن مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد سے لاپتہ وزیراعظم گھر پہنچ گئے

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد سے نامعلوم مقام پر نظر بند وزيراعظم عبداللہ حمدوک اہلیہ سمیت اپنے گھر پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں 25 اکتوبر کو فوجی جنرل عبد الفتح برہان نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا اور وزیراعظم سمیت اہم وزراء کو حراست مزید پڑھیں

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع امن کیلیے خطرہ ہے: امریکا

امریکا نے متنازع علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کے منصوبے کا آغاز کیا تھا مزید پڑھیں

امریکا نے چائنا ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

امریکا نے چین کی بڑی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس قومی سلامتی کے اندیشے کے پیش نظر منسوخ کردیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ چائنا ٹیلی کام 60 روز کے اندر امریکا کے اندر اپنی خدمات فراہم کرنا بند کردے۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ کمپنی پر چینی مزید پڑھیں

اردوان یورپی ممالک کے سفرا کو بے دخل کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک مشترکہ بیان میں جیل میں موجود سماجی رہنما کی حمایت کے بعد 10 مغربی سفرا کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ترک صدر کا یہ بیان مسئلے پر امریکا سمیت کئی متعلقہ ممالک کے اسی طرح کے بیانات کے بعد سامنے آیا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا 2050 تک آلودگی کے خاتمے کا عہد

آسٹریلیا نے 2050 تک آلودگی کو ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم سکاٹ مورسین نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے بدولت اب یہ ممکن ہے کہ 2050 تک پوری  دنیا سے موسمیاتی آلودگی ختم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اچھی خبر، امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے غیر ملکی مسافروں پرلگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق اب امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔2020 میں وبائی مرض شروع ہونے کے بعد پہلی بار پروازوں کی پابندیاں ختم کی گئیں ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے مزید پڑھیں