
بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا۔خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا اور دن بھر ہزاروں افراد ووٹ ڈالنے کیلئے آتے رہے جبکہ ووٹنگ کا عمل پرامن ماحول میں مکمل ہوا۔ سکھ رہنماوں کے مطابق تقریباً 30 ہزار مزید پڑھیں












Recent Comments