بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، آتشزدگی میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر پر ڈرون حملہ، 5 افراد زخمی

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی مزید پڑھیں

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، معروف گلوکارہ سمیت 4 افراد ہلاک

برازیل میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں معروف گلوکارہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ برازیل میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 26 سالہ گلوکارہ میریلیا سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے طیارہ زمین سے ٹکرانے سے قبل کمپنی کی ملکیت بجلی مزید پڑھیں

مغربی افریقی ملک سیرالیون میں آئل ٹینکر پھٹنے سے سو افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک سیرالیون میں آئل ٹینکر پھٹنے سے سو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ آئل ٹینکر میں دھماکے کا خوفناک حادثہ سیرالیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن کے مشرقی علاقے ولنگٹن میں آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم کے بعد رونما ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی زندگیوں کا چراغ گُل ہوگیا۔ مزید پڑھیں

سعودیہ کا اپنے شہریوں کو ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت

سعودی عرب کی جانب سے ایتھوپیا میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد ازجلد ملک چھوڑ دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی سفارتخانے نے ایتھوپیا میں بے امنی کے حالات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو جلد از جلد ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سعودی سفارتخانے نے ایک مزید پڑھیں

امریکا نے مودی سرکار کے اقلیت مخلاف پالیسیوں کا پردہ چاک کردیا

امریکہ نے انتہا پسند مودی سرکار کی اقلیت مخالف پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی حکومت مسلمانوں، سکھ، مسیحی اور دلت آبادی کو نشانہ بنانے لگی۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت مذہبی آزادی متاثر کرنے والی پالیسیاں نافذ کر رہی ہیں اور قوانین سے مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت اور خوف کا ماحول پیدا مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ چل بسیں

برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں ایک معروف گلوکارہ سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 26 سالہ میریلیا گزشتہ سال برازیل میں سب سے زیادہ سنی جانے والی گلوکارہ تھیں۔ رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی شديد اسموگ کی لپيٹ ميں

دیوالی کے پٹاخوں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے آسمان کو اسموگ اور آلودہ ہوا سے بھر دیا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی گزشتہ روز شديد اسموگ کی لپيٹ ميں تھا۔ دیوالی کے بعد شہریوں کی صبح تاریک آسمان اور آلودگی سے بھوی ہوئی فضا میں میں ہوئی۔ ديوالی کے موقع پر پٹاخوں کی وجہ سے آلودگی مزید پڑھیں

ٹیکساس، بھگدڑ مچنے سے8افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ جمعہ کی رات ٹیکساس میں آسٹرو ورلڈ فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور ‘سینکڑوں’ زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق اسٹیج کی طرف ہجوم کا دباؤ مقامی وقت کے مزید پڑھیں

جرمنی: کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا تیز وار

عالمی وبا کورونا وائرس نے ایک بار پھر جرمنی میں شدت اختیار کر لی ہے۔ رپوٹ کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے جس سے مزید 150 افراد ہلاک جبکہ 37 ہزار افرادعالمی وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا اب تک مزید پڑھیں