
لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے ملک میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں آئندہ ماہ صدارتی الیکشن ہورہے ہیں جس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے مزید پڑھیں












Recent Comments