یوکرینی صدر زیلنسکی نے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئے صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں وزارت دفاع مزید پڑھیں

چینی صدر کا بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ بھارت ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

بھارتی فوجی افسر نے اپنی ہی فوج کواربوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن سکینڈل سامنے آنے لگے ، بھارتی ملٹری انٹیلیجنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو پاکستان کی جاسوسی کے بہانے اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6 ارب سے زائد کی کرپشن کی، مزید پڑھیں

خاتون نے آئی فون چرانے کیلئے انوکھی واردات کرڈالی

چین میں خاتون نے ایپل کے اسٹور پر مضبوط کیبل دانتوں سے کاٹ کر آئی فون چرالیا جو عام حالت میں بہت مشکل کام ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ بالخصوص ایپل کے شوروم میں ڈسپلے پر رکھے اسمارٹ فون، ٹیبلٹ، لیپ ٹاپ آزمائش کے لیے رکھے جاتے ہیں۔ انہیں چوری سےبچانے کےلیے مضبوط تاروں سے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے افغان کرنسی کو مستحکم قرار دیدیا

ورلڈ بینک نے افغانستان کے معاشی حالات پر رپورٹ جاری کردی۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم ہوئی ہے اور افغانستان میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائدکم ہوئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 12 فیصد مزید پڑھیں

نائیجر: فرانسیسی فوجی دستوں کو ملک بدر کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرے

نائیجر میں نئی فوجی حکومت ملک سے فرانس کے فوجی دستوں کو نکالنے کیلئے احتجاجی مظاہروں کی حمایت کر رہی ہے۔ نائیجر میں فرانس کے 1500 فوجی موجود ہیں جو القاعدہ اور داعش سے منسلک جنگجو گروپس کے خلاف انسداد دہشتگردی آپریشنز کےلیے رہنمائی کرتے ہیں۔ 26 جولائی کو فوج نے حکومت کا تختہ الٹ مزید پڑھیں

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاست اڑیسہ میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات ریاست اڑیسہ کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں

عراق: ٹریفک حادثے میں زائرین سمیت 18 افراد جاں بحق

عراق میں ہونے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے زائرین سمیت 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو ملانے والی مصروف سڑک پر رونما ہوا۔ ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس واقعے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

کانگو: کان سے سونا لے جانیوالی ٹیم پر حملہ، 2 چینی سمیت 4 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو میں سونے کی کان سے سونا لے جانے والی ٹیم پر حملے میں دو چینی شہریوں سمیت 4 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ کانگو حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک کانگو فوجی اور مقامی ڈرائیور شامل ہے۔ زخمیوں میں سونے کی کان میں کام کرنے والے چینی، مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے کمزور ممالک میں اموات میں اضافے کا خطرہ ہے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے دنیا بھر کے کمزور ممالک میں تنازعات کے مزید بڑھنے اور اموات میں اضافے کا خطرہ ہے۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ روز جاری اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ اگرچہ صرف ماحولیاتی تبدیلی ہی نئی بدامنی کو جنم نہیں دے سکتی مزید پڑھیں