بچھوؤں کے کاٹنے سے 3 افراد ہلاک، 500 سے زائد زخمی

مصر میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد بچھوؤں کی یلغار پر اب تک 3 افراد ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کی شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے بچھوؤں کو ان کے بلوں سے نکال کر دوردراز علاقوں تک پہنچادیا ہے۔ حکومت نے طبی مراکز میں بچھو اینٹی وینم کی مزید پڑھیں

افریقی ملک یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن پر 2 خود کش دھماکے، 3 افراد ہلاک

افریقی ملک یوگنڈا میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور سینٹرل پولیس اسٹیشن کے نزدیک تین خود کش بمباروں نے دو حملوں میں خود کو بارودی مواد سے اُڑالیا۔ پہلا خود کش حملہ مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے کورونا سفری پابندیاں نرم کردیں

امریکا نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے کورونا سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے کورونا کے نئے کیسز میں نمایاں کمی آنے پر پاکستان، انڈیا، جاپان، لائبیریا، گیمبیا اور موزمبیق کے لیے اپنی مزید پڑھیں

بھارت نے کرتارپور راہداری 17 نومبر سے کھولنے کی اجازت دے دی

بھارت نے ہزاروں سکھ یاتریوں کو باباگرونانک کے جنم دن سے متعلق تقربیات سے قبل پاکستان آنے کے لیے سرحد کھولنے کی اجازت دے دی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کی اجازت دی ہے۔ کرتارپور راہداری بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں مزید پڑھیں

یوگنڈا کے دارلحکومت میں دھماکہ، دوافراد ہلاک متعدد زخمی

مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے دارلحکومت کمپالا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دوافراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔رائٹرز کے مطابق ایک دھماکہ کمپالا کے پارلیمانی عمارت کے قریب عمارت ہوا جبکہ دوسرا دھماکے کی آواز پولیس اسٹیشن کے قریب سنی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد متعدد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکتوں مزید پڑھیں

امریکی اور چینی صدور کا تنازعات سے گریز کرنے پر اتفاق

چین اور امریکہ نے دونوں ممالک کے درمیان رابطے اور تعاون کو بڑھاتے ہوئے تنازعات سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔ اس خواہش کا اظہار چینی صدر شی جن پنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے دوران کیا گیا۔ جو بائیڈن نے کہا کہ قائدین کی مزید پڑھیں

ابوظہبی کا سب سے بڑا ایکوریم، سیاحوں کے لیے اچھی خبر

ابوظہبی میں تعمیر کردہ دنیا کا سب سے بڑا اور مہنگا ایکوریم سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ رپوٹ کے مطابق اس ایکوریم میں 25 ملین لیٹر پانی میں 68 ہزار سمندری حیات رکھی جائیں گی جس میں شارک، اسکولز آف فش، منٹاریز اور سمندری کچھوے شامل ہیں۔ نیشنل ایکوریم ابوظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا سات مزید پڑھیں

روس کا خلاء میں سیٹلائٹ میزائل تباہ کرنے کا تجربہ

روس نے خلا میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ جس پر امریکا کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکہ نے پیر کے روز روس کے اینٹی سیٹلائٹ ٹیسٹ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی مفادات کو خطرے میں ڈالنا قرار دیا ہے۔ امریکہ نے اسے مزید پڑھیں

ہم اب بھی ماحولیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے آنے والی ’موسمیاتی تباہی‘ کے حوالے سے خبردار کیا ہے جبکہ ماحولیاتی مہم جو گریتا تھنبرگ نے ہفتے کو کوپ 26 موسمیاتی کانفرنس میں ہونے والے معاہدے کو مسترد کردیا۔ جن ممالک کے نمائندگان نے گلاسگو میں معاہدے کا خیر مقدم کیا ان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیرملکی عازمین کو عمرہ پرمٹ کیلئے موبائل ایپس متعارف کروا دی

سعودی عرب نے عمرے سے متعلق نئی سروسز متعارف کروا دی، جس کے تحت غیرملکی عازمین عمرہ پرمٹ، مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی تک رسائی کے لیے موبائل کے ذریعے اپلائی کریں گے۔ مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کی شرط ختم کردی گئی ہے تاہم ماسک پہننے، عمرہ اور نماز کی ادائیگی کے مزید پڑھیں