
رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی چاند گرہن کا نظارہ دنیا کے مختلف ممالک میں کیا جا رہا ہے۔ جزوی چاند گرہن کا نظارہ جاپان، آسٹریلیا، امریکا، چلی اور شمالی امریکا میں دیکھا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا اور یورپ کے مختلف ممالک میں بھی جزوی چاند گرہن دیکھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں












Recent Comments