سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین اعزاز مل گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین اعزاز مل گیا، جنوبی کورین اکیڈمی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تائیکوانڈو میں بلیک بیلٹ اور سرٹیفیکٹ سے نواز دیا۔ مارشل آرٹ کے شوقین سابق امریکی صدر کو بلیک بیلٹ ان کی رہائش گاہ پر مارشل آرٹ اکیڈمی کے صدر نے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن 2024 کا صدارتی الیکشن بھی لڑیں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن 2024 کے صدارتی الیکشن میں دوبارہ انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ ڈیموکریٹس ارکان کا خیال ہے کہ ملازمتوں میں عمر کی درجہ بندی کے حال ہی میں منظور ہونے والی بل کی منظوری کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب مارات اور سعودی عرب کا کابل میں سفارت خانہ کھولنے پر غور

متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے ایلچیوں یا خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات اور سعودی مزید پڑھیں

امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کوگاڑی سےکچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف

امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کوگاڑی سےکچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کرکے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ امریکا میں تیز رفتار کار نے کرسمس پریڈ کے شرکا کو کچل ڈالا جس سے5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

بلغاریہ ہائی وے بس حادثہ، 45 افراد ہلاک

بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔

امریکی سینیٹ میں پیش کردہ بلز میں پاکستان کے خلاف تحفظات نکال دیئے گئے

امریکی ایوان سینیٹ میں پیش کردہ چار بلز اور کمیشن رپورٹس سے پاکستان کے خلاف تحفظات نکال دیئے گئے۔ پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، اور امریکی ایوان سینیٹ میں پیش کردہ چار بلز اور کمیشن رپورٹس سے پاکستان کے خلاف تحفظات نکال دیئے گئے، مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کر دیا

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے خواتین کے حقوق اور تعلیم کے حوالے سے خدشات زیر بحث ہیں، اور اب طالبان نے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے ٹی وی چینلز کو 8 نکاتی ہدایات بھیجی گئی ہیں۔ نئے قوانین میں خواتین مزید پڑھیں

امریکا میں کرسمس پریڈ کے دوران ڈرائیور نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی

امریکا میں کرسمس پریڈ میں ڈرائیور نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس سے 20 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ اس حادثے میں 12 بچے شامل ہیں۔ رپوٹ کے مطابق حادثہ میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہلاکتوں کی تعداد نہیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے کیسز اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

کورونا وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کے خدشے کے پیش نظر امریکا میں بالغ افراد کے لیے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی گئی ہے۔ امریکا نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے اینٹی کوویڈ19 ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر پرچم لہرا دیا گیا۔ طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر پرچم لہرا دیا مزید پڑھیں