
حکومت نے کورونا کی چوتھی لہر روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ کرونا کی چوتھی لہر اور نئی قسم کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد بلیجیئم کی وفاقی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور اور روک تھام کے حوالے سے پیش کی گئی تجاویز پر غور کیا گیا مزید پڑھیں












Recent Comments