روس کا جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز میزائل داغا جس نے 400 کلومیٹر کی دور پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ روسی وزارت مزید پڑھیں

اومیکرون کے خطرے کے باعث جاپان نے بھی سفری پابندیاں عائد کردیں

جاپان نے کہا کہ وہ پیر سے غیر ملکیوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کردیں گے، اسرائیل کے ساتھ دنیا کی تیسری بڑی معیشت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے خلاف سخت اقدامات اٹھا لیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اس ویرینٹ کی وجہ سے آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تازہ ترین وباء کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے مزید پڑھیں

سفری پابندیاں امتیازی سلوک اور نا انصافی ہے، سرل راما

جنوبی افریقا کے صدر نے کورونا کا نیا ویرینٹ سامنے آنے کے بعد لگنے والی پابندیوں کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر سرل راما فوسا نے اپنے ملک پر عائد سفری پابندیوں کو غیر سائنسی قرار دیتے ہوئے اسے فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ قوم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

 متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق دسمبر کے لیے سپر 98 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اپنے وطن جانے والے ملازم کی پریشانی دور کردی

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خروج ونہائی پر اپنے وطن جانے والے ملازم کی پریشانی دور کردی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے مسئلہ بتایا کہ اس کے آجر نے خروج ونہائی لگا دیا تھا جس کے سبب وطن آگیا ہوں، کیا دوسرے ویزے پر مملکت واپسی ممکن ہے؟ مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی پنجے گاڑنے لگے، برطانیہ اور کینڈا متاثر

کورونا کی نئی قسم اومی کرون نے دنیا بھر کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، کینیڈا میں دو اور برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے تین متاثرین سامنے آچکے ہیں۔برطانیہ میں ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے جبکہ بازاروں، پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم ، سعودی عرب نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کر دیں

افریقی ممالک میں پھیلے کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون’ کے پیش نظر سعودی عرب نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کر دی ہیں۔ مملکت کی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس اقدام سے نئے وائرس کے مزید پڑھیں

بی جے پی کے دعوے ایک بار پھر ہوئے بے نقاب، دنیا میں مودی سرکار بنے مزاح کی تصویر

چین سے تعلق رکھنے والے صحافی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزرا اور سرکاری ملازمین کے دعوے کو بے نقاب کر کے عوام کو حقیقت سے آگاہ کردیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دو روز قبل نوائڈا میں ایک ایئرپورٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، اس ہوائی اڈے کو بھارت کا مزید پڑھیں

جدہ میں غیرملکی ملازمین کے رہائشی مراکز سے متعلق سعودی حکام کا اہم فیصلہ

سعودی حکام نے جدہ میں غیرملکی ملازمین کے رہائشی مراکز پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں مراکز کو بند کردیا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں میونسپلٹی حکام نے غیرملکی کارکنان کے سیکڑوں رہائشی مراکز پر قانونی خلاف ورزیوں شکایات موصول ہونے پر کارروائی کی۔ کارروائیوں کے دوران 90 سے زائد رہائشی مراکز مزید پڑھیں