امریکا میں اسکول پر فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک، 8 زخمی

امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں اور 16 سال کا لڑکا شامل ہے۔ زخمی ہونے والوں میں اساتذہ بھی شامل ہیں۔ اسکول پر حملہ کرنے والا بھی 15 سالہ مزید پڑھیں

انگلینڈ نے اومیکرون کا مقابلہ کرنے کیلئے نئی پابندیاں نافذ کردی

انگلینڈ نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک میں نئی پابندیاں نافذ کردی ہیں اور ملک بھر میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق منگل کی صبح سے برطانیہ واپس آنے والے تمام مسافروں کو پی مزید پڑھیں

بارباڈوس 400 سال بعد برطانیہ کی عملداری سے آزاد ہوگیا

کریبیئن جزائرکا حصہ بارباڈوس 400 سال بعد برطانیہ کی عملداری سے آزاد ہوگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ رات بارباڈوس نے دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے آزاد ملک ہونے کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی بارباڈوس باضابطہ طور پرملک کی صورت میں دنیا کی نئی جمہوریہ بن گیا۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج مزید پڑھیں

اومی کرون: امریکا میں لاک ڈاؤن کو خارج از امکان قرار دیدیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے باعث لاک ڈاؤن کو خارج از امکان قرار دے دیا گیا۔امریکا کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والا کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشویش کاباعث ہے،خوف کانہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرانتھونی فاؤچی نےتوقع ظاہرکی ہےکہ بوسٹرزکےساتھ مزید پڑھیں

غیر ملکی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک کے اقامہ ہولڈر شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان

سعودی عرب نے اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک کے اقامہ ہولڈر شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں بلا لیا

افغانستان پر اسلامی سربراہ کانفرنس (او آئی سی) کا اجلاس پاکستان میں بلا لیا گیا ہے۔ اجلاس سعودی عرب نے او آئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے بلایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے او آئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے افغانستان کی مزید پڑھیں

لیما میں 800 سال پرانی ممی دریافت

لیما، پیرو: قدیم آثار، ممی اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی ہے۔ یہ ایک ممی ہے جو رسیوں میں جکڑی گئی ہے اور بہت تکلیف دہ حالت میں اکڑوں بیٹھی ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سان مارکوس کے محققین نے پیرو کے دارالحکومت لیما سے 25 کلومیٹر دور، آثارِ قدیمہ مزید پڑھیں

تنزانیہ: کچھوے زہریلا گوشت کھانے سے 7 افراد ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں ایک بچے سمیت 7 افراد کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے ہلاک ہو گئے ہیں. مقامی پولیس کے مطابق تنزانیہ کے جزیرے پیمبا میں کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے سب سے پہلے تین سالہ بچہ ہلاک ہوا،جس کے بعد رات کو مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ اگلی صبح مزید پڑھیں

روس کا جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز میزائل داغا جس نے 400 کلومیٹر کی دور پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ روسی وزارت مزید پڑھیں