ٹک ٹاک آسٹریلوی سرجن ڈاکٹر کے کیریئر کو لے ڈوبا

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی وجہ سے آسٹریلیا کے سرجن ڈاکٹر کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹک ٹاک کی وجہ سے جہاں ہزاروں لوگوں نے مقبولیت حاصل کی وہیں آسٹریلیا کے ڈاکٹر کو ٹک ٹاک کی وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جو ان مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے صرف نئی دہلی کے لیے پیٹرول پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی شرح کو تیس فیصد سے کم کر کے 19 اعشاریہ چالیس فیصد تک مقرر کردیا۔ ٹیکس کی مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

امریکا میں اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی. سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22 نومبرکو واپس آیا تھا اور متاثرہ مزید پڑھیں

امریکی تاریخ کا سب سے مہنگا گھر نیلامی کے لیے تیار

امریکی تاریخ کا سب سے مہنگا گھر اپنی آدھی قیمیت میں نیلامی کے لیے تیار، ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر رقبے پر پھیلے مینشن کو جنوری میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دی ون نامی محل کو نائل نیامی نامی بلڈر کے بنک رپٹ ہونے کے بعد اصل قیمت یعنی 87 ارب سے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 6 ممالک سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بدھ کی صبح سے ان چھ ممالک جن میں انڈونیشیا، پاکستان، برازیل، ویتنام، مصر اور بھارت شامل ہیں، ان ممالک سے براہ راست پروازیں مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو 2020 میں داخلہ مفت کردیا گیا

دبئی میں عالمی نمائش ‘ایکسپو 2020’ جاری ہے،کل 2 دسمبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے قومی دن پر نمائش میں داخلہ مفت کردیا گیا ہے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی دبئی ایکسپو 31 مارچ 2022 تک جاری رہےگی، ایکسپو میں پاکستانی پویلین کو بھی خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ دنیا کے سب مزید پڑھیں

میونخ کے پُرہجوم ریلوے اسٹیشن پر خوفناک دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں تعمیراتی کام مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

سعودی عرب میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شمالی افریقہ سے آنے والے شخص میں اومیکرون کی تشخص ہوئی ہے جسے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ نئے کورونا وائرس مزید پڑھیں

امریکہ کا سفری پابندیاں سخت کرنے پر غور

امریکہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے نمٹنے کے لیے ہوائی اڈوں پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کے 4بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر نگرانی بڑھائی جائے گی۔ امریکہ جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روز پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ امریکہ پہنچنے کے مزید پڑھیں

ونٹر اولمپکس دو ہزار بائیس شیڈول کے مطابق ہوں گے، چین

چین نے اعلان کیا ہے کہ ونٹر اولمپکس دو ہزار بائیس شیڈول کے مطابق ہوں گے۔چین کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا اندازہ ہے کہ مزید پڑھیں