بہتر ہے خود نکل جائے ورنہ نقصان اٹھائے گا، ایران کی امریکہ کو وارننگ

ایران نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مشورہ دیا ہے کہ بہتر ہے خود علاقے سے نکل جائے ورنہ نقصان اٹھائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا اور روس کا یوکرین کے معاملے پر سخت تنازع سے بچنے کیلئے پرعزم

روس اور امریکا نے یوکرین کے معاملے پر کسی سخت تنازع سے بچنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان براہ راست بات چیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

آج دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا کی 10 فیصد آبادی اس وقت کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہے۔معذور افراد کا عالمی دن منانے کا آغاز سنہ 1992 میں اقوام متحدہ میں معذور افراد کی داد رسی کے لیے قرارداد منظور کر کے مزید پڑھیں

نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر، مسافروں دھکا لگانے پر مجبور

کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے مزید پڑھیں

امریکی صدر نے اومی کرون سے متعلق اہم اعلان کر دیا

امریکی صدر نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے جس کی نیویارک گورنر کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے۔ اومی کرون کے کیسز سامنے مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری سورج گرہن، کب اور کہاں دیکھا جائے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتے کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا تاہم یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا مزید پڑھیں

اومیکرون کا خطرہ، مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت

سعودی عرب میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر حرمین میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت کردی۔ انتظامیہ کی جانب سے سعودی عرب میں مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کے5 کیسز رپورٹ

نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے ہیں، امریکا میں اومی کرون کیسز کی تعداد 8 ہوگئی۔ امریکا میں پہلا کیس کیلیفورنیا میں رپورٹ ہوا تھا، تاہم ویکسین شدہ مسافر میں اومی کرون کی ہلکی علامات پائی گئیں لیکن اب وہ صحت یاب ہو رہا ہے۔ نیویارک میں جنوبی افریقہ کا سفر کر مزید پڑھیں

سعودیہ میں اومی کورن کی تصدیق، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سخت انتظامات کی ہدایات

عالمی وبا قرار دیےجانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کا پہلا مریض سعودی عرب میں ریکارڈ پر آنے کے بعد حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں حفظان صحت کے سخت انتظامات کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ عاجل ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے مزید پڑھیں

مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹرکو بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی

آسٹریا کی عدالت نے ایک مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹر پر بھاری جرمانہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال مئی میں آسٹریا کے ایک اسپتال کے عملےکی غفلت کے باعث ضعیف العمر شخص کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ 82 سالہ مریض کی ایک بیماری کی وجہ سے بائیں ٹانگ مزید پڑھیں