
بھارتی ائیر فورس کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے کیپٹن ورون سنگھ بھی چل بسے۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 8 دسمبر کو فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئےتھے۔ ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس مزید پڑھیں












Recent Comments