حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ

حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ کر دی گَئی۔ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کےپھیلاو کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ایک بار پھر سماجی فاصلے اور ماسک کی پابندی نافذ کر دی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیے دوبارہ مطاف اور صحن میں مزید پڑھیں

اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ، مسجد الحرام سمیت سعودی عرب بھر میں نئی پابندی نافذ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب حرمین سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی العریبیہ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کی وبا کے حوالے سے چہرے پر ماسک لگانے سمیت متعدد حفاظتی اقدامات کو دوبارہ سے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے بری خبر، حکام نے اعلان کردیا

مصر میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے بری خبر ہے، ایسے افراد سرکاری خدمات سے محروم رہیں گے۔ مصر کی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں رہنے والے تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی ڈوز ہر صورت میں لینا ہوگی۔ وزارت صحت نے خبردار کیا کہ ویکسینیشن مزید پڑھیں

سابق فوجیوں کے پراسرار قتل پر افغان خواتین کا طالبان کے خلاف احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین مظاہرین نے امریکا کی حمایت یافتہ سابق حکومت کے فوجیوں کے قتل کا الزام حکمران طالبان پر عائد کرتے ہوئے مارچ کیا اور ‘انصاف’ کے نعرے لگائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کابل کے وسط میں مسجد کے قریب تقریباً 30 خواتین جمع ہوئیں اور ‘انصاف، مزید پڑھیں

کرسمس کی تعطیلات، شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 ہزار سے زائد کورونا کے کیسز سامنے آ گئے جبکہ انگلینڈ کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی مارچ کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔برطانوی مزید پڑھیں

مغربی ممالک نے ہماری سرحد پر جارحیت کی تو بھرپور جوابی وار کریں گے: ویلادیمیر پوٹن

روس کے صدر ویلادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے ہمارے گھر کی دہلیز پر جارحانہ رویہ رکھا تو بھرپور جوابی وار کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک نیٹو کی یوکرین میں جارحیت کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں

صومالیہ: صدر کا وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان، وزیر اعظم کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار

صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم محمد حسین روبل کو ان کے عہدے سے برطرف کررہے ہیں۔ وزیر اعظم حسین روبل نے اس اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے جس سے افریقی ملک میں طویل عرصے سے التوا کا شکار انتخابات پر کشیدگی مزید بڑھ گئی مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی کچھ شقوں میں ترمیم، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا طریقہ کار بھی جاری

کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے ٹریفک قوانین کی کچھ شقوں میں ترمیم کی گئی ہے، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا طریقہ کار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ ثامر العلی نے ٹریفک قانون کی کچھ شقوں میں ترمیم کرتے ہوئے ایک فیصلہ جاری کیا ہے۔ جو مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت,انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں سے قبل انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے، ملک میں 25 اکتوبر کے بعد سے مظاہرے جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے دارالحکومت خرطوم اور شہر کو مضافاتی علاقوں سے ملانے والے اہم پلوں اور راستوں کو بند کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

کرسمس تقریب کے دوران کانگو میں ریسٹورینٹ پر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو میں ایک ریسٹورینٹ پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے مشرقی شہر بینی کے ایک ریسٹورینٹ میں خود کش بمبار نے ریسٹورینٹ میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں