
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے غیر ویکسین یافتہ افراد پر سفری پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی حکومت نے غیر ویکسین یافتہ شہریوں پر 10 جنوری سے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وہ شہری جنہوں نے کورونا ویکسین کا کورس نہیں کیا مزید پڑھیں












Recent Comments