پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، قازقستان میں ہنگامے پھوٹ پڑ گئے

قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر متعدد شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی جانب سے مظاہروں پر پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

امریکا میں 65 دن کورونا کے باعث کوما میں رہنے والی خاتون صحتیاب

امریکا میں کوروناکی مریضہ 65 دن کوما میں رہنےکے بعد صحتیاب ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق اینڈریاآریاگا بورگس کورونا ویکسی نیشن کی مخالف تھی اور ویکسین نہ لگوانے پر گزشتہ سال مئی میں کورونا میں مبتلا ہو گئی تھیں۔ تاہم اب نئی زندگی پانےکے بعد اینڈریا نے شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانےکی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں

اومیکرون کے بڑھتے کیسز, بھارت کے کئی علاقوں میں کرفیو لگانے کا فیصلہ

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بھارت کے کئی علاقوں میں کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت میں ایک ہی دن میں 37 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام دہلی کی ریاستوں نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات مزید پڑھیں

امریکا میں آج مزید 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

امریکا اور یورپ میں کورونا کیسز کا طوفان تھم نہ سکا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں آج مزید 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد نئے کوروناکیسز رپورٹ  ہوئے جبکہ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں کورونا سے مزید 1لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔  امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے مزید پڑھیں

دنیا کی معمر ترین شخصیت نے اپنی ایک سو انیسویں سالگرہ منا لی

دنیا کی معمر ترین شخصیت “جاپانی خاتون کین تاناکا” نے اپنی ایک سو انیسویں سالگرہ کوکا کولا پی کر منائی۔ان کی پڑپوتی نےان کی سالگرہ کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ کین تاناکا کو کوکا کولا بہت پسند ہے اسی لیے ان کی 119 ویں مزید پڑھیں

امریکہ کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس کی تشخیص

 امریکہ کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق کے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد پانچ دن کے لیے قرنطینہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے تحت امریکی مزید پڑھیں

پانچ بڑی عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق

روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپس میں جنگ سے بچا مزید پڑھیں

نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن، ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آگئے

نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے، ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دئیے۔ نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔ پلے کارڈز مزید پڑھیں

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی ہو گئے

دوبارہ وزارت سنبھلانے کے 6 ہفتے بعد ہی سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے استعفیٰ دے دیا.عبداللہ ہمدوک نے ٹیلی وژن پر خلاب کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سویلین حکومت کی بحالی میں ناکامی پر عہدہ چھوڑ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ ملک کو تباہی سے روکنے کی پوری مزید پڑھیں

مصری بادشاہ کی 3500 سال پرانی حنوط شدہ ممی کو پہلی بار ڈیجیٹل طریقے سے کھول دیا گیا

مصری بادشاہ کی 3500 سال پرانی ممی کو 1881 میں دریافت ہونے کے بعد اس کے ماسک کو ہٹایا نہیں گیا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ اسے ڈیجیٹل طور پر کھولا گیا ہے۔ جدید ترین ڈیجیٹل تھری ڈی کے ذریعے محققین نے 1525 سے 1504 قبل مسیح تک حکمرانی کرنے والے فرعون کے لیے استعمال مزید پڑھیں