بھارت میں اومی کرون سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی

بھارت میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔ بھارتی وزارت صحت نے اومی کرون وائرس سے 74 سالہ شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جس کا تعلق ریاست راجستھان سے تھا۔ بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص شوگر سمیت دیگر بیماریوں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگانے کے الزام میں ٹیچر گرفتار

امریکا میں مبینہ طور پر سترہ سالہ طالبعلم کو کورونا ویکسین لگانے کے الزام میں گرفتار ٹیچر کو جرم ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ نیویارک کی نساوٗ کاوٗنٹی پولیس حکام کے مطابق بیرک ہائی اسکول کی سائنس ٹیچر لورا روسو نے اپنے طور پر کورونا ویکسین کا انتظام کیا اور مزید پڑھیں

روس کا خلا میں بے قابو ہونے والے راکٹ کا ملبہ بحر الکاہل میں گر گیا

روس کا خلا میں بے قابو ہونے والے راکٹ کا ملبہ بحر الکاہل میں گر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا تجرباتی راکٹ “انگارا اے فائیو” بحر الکاہل کے اوپر خلا میں جل کر تباہ ہو گیا تھا جس کا 4 ٹن وزنی ملبہ سمندر میں آ گرا ہے۔ روسی راکٹ “انگارا مزید پڑھیں

قازقستان مظاہرے، 12 پولیس اہلکار، ملک میں ایمرجنسی نافذ

تیل کے زخائر سے مالا مال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قازقستان میں مظاہرے تیسرے روز بھی شدت اختیار کرگئے. عالمی میڈیا کے مطابق الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے الماتی مزید پڑھیں

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی، 13 افراد ہلاک

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، ڈپٹی فائر کمشنر نے بتایا کہ عمارت میں آگ کا پتہ لگانے والے ڈیٹکیٹرز ناکارہ تھے۔ ان کا کہنا تھا وہ 35 سال ڈیوٹی نبھا رہے ہیں اور مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ اومی کرون کے زد میں، 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز رپورٹ

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ ادھر فرانس میں بھی پہلی بار مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرے کے متعلق اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ 10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب مزید پڑھیں

تائیوان کی چینی طیاروں کو روکنے کیلئے فضائی مشقیں

تائیوان کے فضائی اڈے سے بیک وقت متعدد ایف 16 جہازوں نے جنگی مشق کے طور پر اُڑان بھری جس کا مقصد چین کو یہ باور کرانا تھا کہ تصادم کے نتیجے میں تائیوان جوابی حملے کیلئے مکمل تیار ہے۔ رائٹرز کے مطابق تائیوان کے شہر چیائی (Chiayi) جو کہ ملک میں امریکی ایف 16 مزید پڑھیں

قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوام کا احتجاج، وزیراعظم مستعفی

قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں پر صدر قاسم جومارت توقایف نے وزیراعظم کا استعفیٰ لیکر کابینہ برطرف کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں 2 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج ہو رہا تھا مزید پڑھیں

امریکا میں شدید برفباری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ مزید پڑھیں