غیرقانونی تارکین وطن کی گرفتاری کا سلسلہ جاری, سعودی پولیس حرکت میں آگئی

سعودی پولیس کی جانب سے غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرکے مملکت آنے والے تارکین وطن کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے، حالیہ دنوں مزید 17 غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں۔ مملکت کی پولیس نے غیرقانونی تارکین وطن کو سہولت فراہم کرنے والے سعودیوں کو بھی حراست میں لیا۔ نئی کارروائی سعودی عرب کے عسیر ریجن مزید پڑھیں

امریکا ،فرانس ،برطانیہ اور بھارت میں کورونا کے وار جاری

امریکا ،فرانس ،برطانیہ اور بھارت میں کورونا کیسز کا سیلاب جاری ہے، دنیابھرمیں کورونا سے متاثرین کی تعد اد بتیس کروڑ اڑسٹھ لاکھ تیرہ ہزار نواسی جبکہ ہلاکتیں پچپن لاکھ ترپن ہزار سات سو پینتالیس تک پہنچ چکی ، چھبیس کروڑ چونسٹھ لاکھ پینتیس ہزار نو سو چوبیس مریض صحت یاب بھی ہوچکے دنیا بھر مزید پڑھیں

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک کردیا گیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ غیر مزید پڑھیں

ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

 نے کہا کہ ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دورہ چین کی تیاری میں یہ بات شامل تھی کہ ہم آج کے دن معاہدے پر عملدرآمدگی کی بنیاد رکھ دیں۔ دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کے وقت مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے امریکی سے بڑا مطالبہ کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے انسانی بحران سے نمٹنے کے سربراہ کے منجمد افغان فنڈز کی فوری بحالی کے مطالبے پر توجہ دے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امریکہ کو عالمی مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز، عمرہ زائرین کیلئے نئی پابندیاں

سعودی عرب میں کورونا کے بڑھتے کیسز سے بچاؤ کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غیر ملکی زائرین کو سعودی عرب میں 30 دن رہنے کی اجازت ہو گی اور سعودی عرب میں دوران قیام 3 مرتبہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔ عمرہ ادا کرنے کے لیے آنے مزید پڑھیں

روس یوکرین پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری کر رہا ہے اور اگلا ایک ہفتہ انتہائی اہم ہے۔ امریکی حکام نے کہا کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے اور روسی صدر جانتے ہیں کہ وہ کیا کرنے مزید پڑھیں

کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں آتشزدگی، 2 ملازم جاں بحق

کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں جمعے کے روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو ایشیائی ملازم جاں بحق ہوگئے۔ کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی (کے این پی سی) کی جانب سے جمعے کے روز واقعے سے متعلق بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ منال ال احمدی آئل ریفائنری پلانٹ مزید پڑھیں

شہزادہ اینڈریو سے تمام فوجی اعزازات اور شاہی مراعات واپس لے لیے گئے

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے امریکا میں خاتون سے جنسی زیادتی کے مقدمے کا سامنا کرنے والے شہزادہ اینڈریو سے تمام فوجی اعزازات اور شاہی مراعات اور سرپرستی واپس لے لی۔ ملکہ برطانیہ کے اعلان کے بعد اینڈریو کسی بھی صورت میں اپنے نام کے ساتھ ‘ہِز رائل ہائنس’ کا خطاب استعمال نہیں کرسکیں گے۔ برطانوی مزید پڑھیں

کویت سے 607 تارکین وطن کو ڈی پورٹ کردیا گیا

کویت میں 11 دنوں میں کل 607 تارکین وطن کو ملک بدر کردیا گیا جن میں 267 خواتین بھی شامل ہیں۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں وزارت داخلہ نے بتایا کہ ملک میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی اور 11 دنوں میں 607 تارکین وطن کو مزید پڑھیں