بھارتی ریاست راجستھان میں گرمی کا 74 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارتی ریاست راجستھان میں گزشتہ روز پڑنے والی گرمی نے 74 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ راجستھان کے صحرائی شہر جیسلمیر میں گزشتہ روز (ہفتے) پڑنے والی شدید گرمی نے شہریوں کو تلملا کر رکھ دیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق جیسلمیر میں مزید پڑھیں

مراکش زلزلے میں ہلاکتیں 2 ہزار سے متجاوز؛ 3 روزہ سوگ کا اعلان

مراکش میں خوفناک زلزلے کے بعد قیامت صغریٰ کے مناظر ہیں اور ہر طرف ملبے کے ڈھیر تباہی کی داستانیں سنا رہے ہیں جب کہ ریسکیو آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے، قدرتی آفت میں اب تک 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 1200 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں مزید پڑھیں

میٹل ڈیٹکٹر استعمال کرنے والا شخص کو صدیوں پرانا خزانہ مل گیا

خزانے کی تلاش ہر فرد کا خواب ہوسکتا ہے مگر ایک میٹل ڈیٹیکٹر سے ایسا ممکن ہوسکتا ہے یہ کس نے سوچا ہوگا۔ مگر یورپی ملک ناروے میں ایسا ہوا جہاں ایک شخص نے ڈیڑھ ہزار سال پرانا خزانہ میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے تلاش کرلیا۔ جی ہاں واقعی 51 سالہ ایرلینڈ بور نامی شخص نے مزید پڑھیں

شمالی کوریا: جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے جوہری حملے کی صلاحیت رکھنے والی ملک کی پہلی آبدوز کی رونمائی کردی۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کم جونگ ان نیوی کے افسران کے درمیان ایک شپ یارڈ پر کھڑے ایک کالے رنگ کی آبدوز مزید پڑھیں

مراکش : زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی

مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329 افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تباہ کُن زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھی مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی ولی عہد نئی دہلی پہنچ گئے

جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے. اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم مودی سرمایہ کاری فورم کی میزبانی کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آئے اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

امریکی صدر خطرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار ہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن ملک کو درپیش خطرات کو سمجھتے ہیں اور ان خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ بدھ کی سہ پہر واشنگٹن میں منعقدہ نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی نیشنل مزید پڑھیں

جوتوں سے محروم بہن کیلئے بھائی کی محبت نے دیکھنے والوں کے دل گداز کردئیے

بہن بھائی کی محبت لازوال ہوتی ہے، بہنیں جہاں ماں کی پرچھائی ہوتی ہیں تو وہیں بھائی بھی باپ کی شخصیت کے عکاس ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بہن بھائی کی اسی محبت نے دیکھنے والوں کے دل گداز کردیے۔ یہ وائرل ویڈیو سعودی عرب کی ہے جہاں اس وقت شدید نوعیت مزید پڑھیں

140 برس بعد ہانگ کانگ میں شدید بارشیں، سڑکیں زیر آب، تعیلمی ادارے بند

ہانگ کانگ میں گزشتہ 140 برس بعد شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے جہاں شہر کی کئی سڑکیں اور مضافاتی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور تعیلمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق چین کے ٹیکنالوجی کے مرکز شینزین میں 1952 کے بعد سے شدید بارشیں ریکارڈ مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ کے موقع پر شوہر نے بیوی کو انوکھا تحفہ دے دیا

شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر شوہر نے بیوی کو چاند پر پلاٹ خرید کر دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے ضلع جھرگرام کے رہائشی سنجے مہاتو نے چاند پر ایک ایکٹر زمین 10 ہزار روپے میں خرید کر اپنی بیوی کو تحفے میں دے دی۔ انہوں نے یہ تحفہ مزید پڑھیں