گھانا میں دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 59 زخمی

گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد دھماکہ ہو گیا۔ ٹرک میں دھماکہ خیز مواد سے بھری پیٹیاں موجود تھیں جنہیں کان کنی کی غرض مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد

امریکا کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے ریکارڈ کی ریلیز کو روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا جس میں ڈیموکریٹک کی زیر قیادت کانگریس پینل کی جانب سے گزشتہ سال کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے ایک ہجوم کے ذریعے ہونے والے مہلک حملے کی تحقیقات کرنے مزید پڑھیں

لائبیریا میں دعائیہ تقریب میں بھگدڑ؛ 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مغربی افریقہ کے ملک لائبیریا کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو علی الصبح پیش آیا۔ پولیس ترجمان موسز کارٹر نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شہری تیزی کے ساتھ بوسٹر ڈوز لگوا رہے ہیں: وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں کورونا ویکسین کی 54.2 ملین خوراکیں شہریوں کو لگا دی ہیں جبکہ بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مملکت کی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب کے تمام شہروں میں کورونا ویکسین کی 5کروڑ 42لاکھ 90ہزار 307 خوراکیں دی گئیں، کورونا ویکسین کی پہلی مزید پڑھیں

افغانی وزیراعظم کی مسلم ممالک سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی اپیل

افغانستان کے وزیراعظم مولوی محمد حسن اخوند نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کریں۔ وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کابل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ہماری حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے میں پہل مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کے جہاز میں دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے

بھارت حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی میں بحریہ کے جہاز کے گودام میں ملک کے سب سے پرانے جنگی جہازوں میں سے ایک پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی بحریہ کے اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارتی بحریہ کا کہنا تھا کہ یہ دھماکا روسی ساختہ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

ناجائز صیہونی ریاست مظلوموں پر قہر ڈھانے سے باز نہ ٓائی،قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا،دو روز میں شہداء کی تعداد چار ہو گئی۔ رملہ میں جاری سرچ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا اس طرح 2 دنوں میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ، سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند

مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ آگیا، سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے، او آئی سی میں اپنے عہدے سنبھالنے کیلئے تین ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ کے مطابق ایران کے تین سفارت کار جدہ پہنچ گئے، تینوں او آئی مزید پڑھیں

سوڈانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 مظاہرین ہلاک

سوڈانی سیکیورٹی فورسز نے بغاوت مخالف تازہ ریلیوں میں 3 مظاہرین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے 3 افراد کو گولیاں مار دیں۔ اے ایف پی کے نامہ نگار مزید پڑھیں

سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کو قرنطینہ کی بکنگ لازمی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث غیر ممالک سے آنے والوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سمیت غیر ممالک سے سعودیہ آنے والوں کیلئے قرنطینہ لازم قرار دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں