
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں رکاوٹوں، مشرقی یورپ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے ہوا۔ خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 1.07 ڈالر اضافے سے 91.10 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ یوایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 1.07 ڈالر اضافے سے 87.89 ڈالر مزید پڑھیں












Recent Comments