شہزادہ ہیری کی سالگرہ پرمیگھن نے کیا تحفہ دینے کا منصوبہ بنایا ہے؟

شہزادہ ہیری ممکنہ طور پر اپنی 39 ویں سالگرہ 15 ستمبر کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں انویکٹس گیمز دیکھ کر منائیں گے۔ اس حوالے سے شاہی مبصر ٹیسا ڈنلوپ نے انکشاف کیا ہے کہ میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کو ان کی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں

کم جونگ اُن امریکی دھمکیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ہتھیاروں کی ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے

شمالی کوریائی رہنما امریکا کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہتھیاروں کی متوقع ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن اپنے اہم دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں ولادی ووسٹوک میں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے مزید پڑھیں

مراکش: زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 862 تک پہنچ گئی

مراکش کے تباہ کن زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 862 ہو گئی۔ زلزلے کو 1960کے بعد سے اب تک کا سب سے ہلاکت خیز زلزلہ کہا جا رہا ہے، مراکش میں 1960 میں زلزلے سے 12 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کی رات کو مراکش کے جنوب مزید پڑھیں

پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر زور دیتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہےکہ ہم پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر زور دیتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان میں امریکی سفیر کی چیف الیکشن مزید پڑھیں

مراکش زلزلے سے متعلق ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ سمیت مراکش کے دیگر پڑوسی ممالک پر اس طرح کے تباہ کن زلزلوں کے آنے کا امکان مسترد کیا مزید پڑھیں

رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا

فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں جمعے کی رات 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات زمین بوس مزید پڑھیں

مراکش: زلزلے سے قبل آسمان پر پُراسرار نیلی روشنی کا راز کیا ہے؟

مراکش میں دو روز قبل آئے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد دوہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں، عمارتیں تہس نہس ہوچکی ہیں اور ریسکیو اور بحالی کا عمل جاری ہے۔ ملک میں آئی اس ناگہانی آفت کے بعد اب ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے لگی ہیں، انہی میں سے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

نائیجیریا: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

نائیجریا کے شمال وسطی علاقے میں موجود مصنوعی جھیل میں مسافربردار کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کشتی الٹنے کا دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ حکام کے مطابق کشتی پر خواتین مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس میں امریکی وفود سے ملاقات کی کوشش نہیں کی: روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جی 20 اجلاس میں امریکی یا مغربی وفود سے ملاقات کی کوشش نہیں کی۔ نئی دلی میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ اناج معاہدے پر ہماری شرائط پوری ہوتے ہی روس معاہدے میں واپس مزید پڑھیں

کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا نیا مرحلہ شروع

سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا نیا مرحلہ کینیڈا کے شہر وینکوور میں گرو نانک سکھ گوردوارہ میں منعقد ہوگا۔ کینیڈا میں 18 جون کو قتل کئے جانے والے خالصتان چیپٹر کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر اسی گوردوارہ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ صدر کونسل مزید پڑھیں