غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہدا کی تعداد 30 ہزار 875 سے زائد ہوگئی

امریکا نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کے لیے امداد کی ترسیل جاری ہے۔ عارضی بندر گاہ کی تعمیر میں کئی ہفتے لگیں گے۔ امریکی فوج اردن کے تعاون سے شمالی غزہ میہں خوراک کے پیکٹ سی ون تھرٹی کے ذریعے گرا رہا ہے۔ گزشتہ روز تیسری کھیپ میں غزہ کے باشندوں کے لیے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر حملہ، صدر زیلنسکی اور یونانی وزیراعظم بال بال بچ گئے

روس نے ایک میزائل حملے میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے قافلے کو نشانہ بنایا لیکن خوش قسمتی وہ محفوظ رہے تاہم 5 راہگیر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی یونان کے وزیراعظم کیریا کوس میتسوتاکسن کا استقبال کرنے جا رہے تھے کہ ان کے قافلے کے نہایت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات کی بڑی پیشگوئی

سعودی عرب میں شعبہ فلکیاتی امور کے سربراہ شرف السفیانی نے رمضان کے چاند سے متعلق اہم پیشن گوئی کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شعبۂ فلکیاتی علوم کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ مملکت میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو دوپہر 12 بجے ہوگی اور مغرب کے مزید پڑھیں

لیبیا میں تباہ کن سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی

سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 6 ہزار ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیبیا کے حکام کا کہنا ہے درنہ شہر کی متعدد مزید پڑھیں

بھارت میں نیا وائرس سراٹھانے لگا، نیا الرٹ جاری

بھارت میں نیپا وائرس سے دو ہلاکتوں کے بعد حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے ایک شخص رواں ماہ کے شروع میں وائرس سے ہلاک ہوا جب کہ دوسری ہلاکت 30 اگست کو مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے ذہین ترین پرندے کونسے ہیں؟

قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے ذہین ترین پرندے کون سے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ پرندوں میں کوے سب سے عقلمند سمجھے مزید پڑھیں

عمرے کیلئے خواتین کے لباس سے متعلق سعودی وزارت حج کی وضاحت سامنے آگئی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ ’خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں۔ حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا چاہیے جو مزید پڑھیں

مصر کی وزارت تعلیم نے طالبات پر نقاب پہن کر سکول آنے پر پابندی عائد کر دی

مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکولوں میں نقاب پر پابندی کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔ جس پر سختی مزید پڑھیں

لیبیا :سمندری طوفان کی وجہ سے دو ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

شمالی افریقی ملک لیبیا میں سمندری طوفان ڈینیئل کی وجہ سے دو ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظایر کیا جا رہا ہے، ساحل سمندر کے ساتھ متعدد ٓابادی ملبے میں تبدیل ہو گئی۔ عالمی میڈیا رہورٹس کے مطابق دو ڈیموں کے ٹوٹنے کی وجہ سے ڈیرنا شہر کا رابطہ ملک کے دیگر حصوں سےمکمل مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک

افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان ہلاک ہوگیا۔ بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا بادشاہ مزید پڑھیں