آج کن ممالک میں پہلا روزہ ہے؟

مسلمانوں کا ماہ مقدس رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے آج کئی ممالک میں پہلا روزہ ہے جب کہ دیگر ممالک میں آج چاند نظر آنے اور کل رمضان شروع ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور فلسطین سمیت خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے جب کہ ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی اور مزید پڑھیں

طیب اردگان کا اقتدار چھوڑنے کا عندیہ، وجہ سامنے آگئی

دو دہائیوں سے ترک اقتدار پر براجمان رہنےوالے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کا اہم بیان سامنے آیاہے، انہوں نے رواں برس مارچ میں میونسپل انتخابات کو اپنے ’آخری انتخابات‘ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2003 میں صدر منتخب ہوئے تھے، اس مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،، عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔ جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کے زیر استعمال عمارت تباہ کردی۔ اسرائیلی فورسز نے وحشیانہ حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 کے قریب فلسطینی قتل کردیے۔ جنوبی غزہ میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے متعلق اہم اعلان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودیہ کے بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا۔

آسٹریلیا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ حکام نے اعلان کردیا

آسٹریلیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اس طرح آسٹریلیا میں پہلا روزہ بروز منگل 12 مارچ کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان سڈنی میں رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ آسٹریلیا کے مفتی اعظم نے کیا، انہوں نے کہا کہ چاند کی کوئی شہادت نظر نہیں آئی اس لئے منگل مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کا نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیلیوں کا نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے، تل ابیب میں وزیر اعظم کے گھر کے باہر ایک بار پھر مظاہرین نے زبردست احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر باہر مظاہرین نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہا مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 19 افراد جاں بحق

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 7 دیگر افراد لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے مغربی صوبے سماترا میں پیسیسار سیلتان ریجنسی شدید متاثر ہوا، جس کے سبب تقریباً مزید پڑھیں

دوران پرواز دونوں پائلٹ سوگئے، طیارے کا رخ مڑ گیا

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا، جہاز میں 153 مسافر اور عملے کے 4 افراد بھی تھے۔ اس طیارے کو بعدازاں مزید پڑھیں

ویڈیو: کینگروز نے گالف کورس پر دھاوا بول دیا

آسٹریلیا میں کینگروز نے گالف کورس پر دھاوا بول دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سیکڑوں کینگروز اچانک گالف کورس میں بن بلائے مہمانوں کی طرف آگئے جنہیں دیکھ کر کھلاڑی بھی حیران رہ گئے۔ گالف کورس میں موجود کھلاڑیوں نے میدان چھوڑ مزید پڑھیں

سر سے غبارے ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ

سب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا عزم رکھنے والے امریکی شہری نے طویل مدت تک سر سے دو غباروں کو ہوا میں اچھالنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے پہلی بار یہ ریکارڈ 2018 میں بنایا تھا۔ اس وقت انہوں نے دونوں مزید پڑھیں