بھارتی ایئرفورس کا تیجس طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست راجستھان میں معمول کی مشقوں کے دوران انڈین ایئرفورس کا تیجس (Tejas) طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ 25 سال میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کے تیجس طیارہ راستھان کے علاقے پھوکراں میں بھارتی فوج کی جاری ”بھارت شکتی“ مشقوں کے دوران پرواز بھرنے کے کچھ ہی مزید پڑھیں

اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام بھی لکھا جائے: عدالت کا حکم

بھارتی ریاست مہارشٹرا کی حکومت نے تمام دستاویزات میں اولاد کے نام کے ساتھ والدہ کا نام لکھنا بھی ضروری قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ تمام سرکاری دستاویزات میں والدہ کا تمام بھی شامل کیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں

علاقائی تنازعات اورعالمی دباؤ کے باعث وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفا دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری کا استعفیٰ اس وقت سامنے آیا جب مسلح گروہوں کے حملے کے نتیجے میں جیلوں سے فرار مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا رمضان المبارک میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری، خون ریزی اور ہلاکت خیزی جاری ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے کون سے دروازے عمرہ زائرین کیلئے مختص ہیں؟

رمضان المبارک میں سعودی عرب میں حرمین شریفین امور کی جنرل اتھارٹی کی جانب سے مسجد الحرام کے کچھ دروازے اور ایکسکلیٹرز عمرہ زائرین کے لیے مخصوص کردیئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے باب ملک فہد، باب العمرہ، باب ملک عبدالعزیز، اور باب السلام عمرہ زائرین کے لیے مختص مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بھی اسرائیل بازنہ آیا، ، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکت سمیت 67 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کردیا تھا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

روس نے امریکا پر الزام عائد کر دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 15 سے 17 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات میں پیوٹن کی جیت مزید پڑھیں

انتخابی شیڈول سے چند روز قبل الیکشن کمشنر نے استعفی دے دیا

بھارت میں رواں سال اپریل مئی میں نئے انتخابات ہونے ہیں تاہم انتخابی شیڈول سے چند روز قبل ہی الیکشن کمشنر کے اچانک استعفے نے ہلچل مچا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں رواں سال اپریل مئی میں عام انتخابات ہونے ہیں جس کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے تاہم مزید پڑھیں

معروف امریکی مصنف اور انکی اہلیہ نے رمضان کی پہلی شب اسلام قبول کر لیا

امریکا کے مایہ ناز مصنف اور نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے انسانی حقوق کے کارکن جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان کی پہلی رات اسلام قبول کر لیا۔ پیر کو انسٹاگرام پر امریکا میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے لائیو ویڈیو شیئر کی جس میں امریکی مسلم اسکالر مزید پڑھیں