یوکرین کا جنوبی کوریا سے طیارہ شکن میزائل سسٹم اور جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کا مطالبہ

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنوبی کوریا سے طیارہ شکن میزائل سسٹم اور جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ روسی فوج نے ہزاروں شہریوں کا قتل عام کیا اور یہ مزید پڑھیں

روس نے طالبان حکومت کے سفارتکار کے تقرر کی منظوری دیدی

روس نے ماسکو میں افغانستان کی طالبان حکومت کے سفارتکار کے تقرر کی منظوری دے دی۔ افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ کامیابی مل گئی ۔ روس نے اپنے ملک میں طالبان کے ایک سفارت کار کی تقرری کی اجازت دے دی ہے۔ طالبان کے اس سفارت کار کا نام جمال غاروال مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر افغان طالبان کا ردعمل سامنے آگیا

عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے اور پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر افغان طالبان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا ہےکہ افغان حکومت دونوں ممالک کے درمیان اچھے اقتصادی اور سیاسی تعلقات کی خواہاں ہے۔ انعام اللہ مزید پڑھیں

سری لنکن شہریوں کا تاریخی احتجاج، صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا

ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی مزید پڑھیں

اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 2 سال تک محدود حج کے بعد اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھانےکا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج 65 سال سے کم عمر عازمین کے لیے ہوگا اور دنیا بھر کے 10 لاکھ عازمین حج مزید پڑھیں

سعودی عرب کا گاڑیاں درآمد کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ 5 سال سے زیادہ پرانے ٹرک درآمد نہیں کیے جاسکتے, پرانے ٹرکوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔ الاقتصادیہ کے مطابق اتھارٹی نے کہا ہے کہ پانچ مئی2022 سے پانچ سال پرانے ٹرکوں کی درآمد پر پابندی نافذ کردی جائے گی۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کو انسانی حقوق کونسل سے معطل کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں۔ امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے جبکہ 24 ممالک نے مخالفت میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام و نبوی میں آج 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آج 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے۔ دونوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور صفائی کے عملے کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مطاف کیلئےاجازت نامے اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین: 2 اپارٹمنٹس کے ملبے سے مزید پڑھیں

یوکرین: 2 اپارٹمنٹس کے ملبے سے 26لاشیں نکال لی گئیں

روس کے حملوں سے متاثرہ یوکرین کے قصبے بوروڈینکا میں 2 اپارٹمنٹس کے ملبے سے26لاشیں نکال لی گئیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ صرف شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، یہاں کوئی فوجی تنصیبات نہیں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ بار کونسل میں آج یومِ تشکر مزید پڑھیں

جمال خاشقجی قتل کیس کی کارروائی سعودی عرب منتقل کرنے کا حکم

ترکی کی عدالت نے جمال خاشقجی کے مقدمے کا ٹرائل معطل کرکے سعودی عرب منتقل کردیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے ترکی کی عدالت سے مقدمے کی کارروائی سعودی عرب منتقل نہ کرنے کی اپیل کی ہے جب کہ جمال خاشقجی کی منگیتر نے بھی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب مزید پڑھیں