طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک

ہیٹی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پائلٹ کی موت اسپتال لے جانے کے بعد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ مصروف سڑک پر گر کر تباہ ہوا، جس کے بعد شہریوں کا ہجوم جمع مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس؛ روس کا خطاب، امریکا سمیت متعدد ممالک کا بائیکاٹ

دنیا کے امیر ترین ممالک کے مالیاتی حکام کے اجلاس میں روس کے خطاب کے دوران امریکی سیکریٹری خزانہ جینٹ ییلن کی زیر قیادت متعدد ممالک واک آؤٹ کر گئے، جی 20 اجلاس میں ماسکو کے یوکرین پر حملے کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیا گیا۔ جی 20 گروپ کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزار شریف کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان کے دارالحکومت میں مسجد پر دستی بم حملہ، 6 افراد مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پارلیمنٹ سے معافی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا لاک ڈاؤن کے قواعد کی خلاف ورزی پر پارلیمنٹ سے معافی مانگ لی، پولیس کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزی پر ان پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہیں علم نہیں تھا کہ عالمی وبا کے دوران ان کی جانب سے مزید پڑھیں

سری لنکا میں جاری معاشی بحران، احتجاج میں ایک شخص ہلاک اور 24 زخمی

سری لنکا میں جاری معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان پہلے مہلک تصادم میں ایک شخص ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی ملک 1948 میں آزادی کے بعد سے سب سے بدترین معاشی بدحالی کی لپیٹ میں ہے، جس مزید پڑھیں

یونان نے تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا

یونان نے تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا۔ یونانی حکام نے روس کے خلاف یورپی یونین کی عائد کردہ پابندیوں کے تحت ایک روسی آئل ٹینکر کو بحیرہ ایجیئن میں روک لیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق بحری آئل ٹینکر کو 15 اپریل کوروکا گیا۔ اس بحری جہاز پر روسی مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ عالمی اورعلاقائی مسائل پر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کواہم شراکت دار اورپارٹنر کے طور پردیکھتے ہیں۔ علاقائی اورعالمی مسائل پرپاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سے 75سالہ تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ پاکستان کواہم شراکت دار پارٹنر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا سسٹم میں تبدیلی کردی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وزٹ ویزا 30 روز کے بجائے 60 روز کا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ خلیجی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے نے رہائشی ویزا سسٹم میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی ہے۔ کئی برس بعد مستقل ویزا سسٹم میں بڑی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے شہر لیووف پر میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شہر لیووف پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے شہر لیووف پر میزائل حملہ کیا۔ حملے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کا شہر لیووف مزید پڑھیں

روس نے ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں کو ہتھیار ڈالنے کی پیش کش کر دی

روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں کو ہتھیار ڈالنے کی پیش کش کر دی۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماریوپول میں موجود یوکرینی فوجی اگر انہوں نے اپنے ہتھیار ڈال دیے تو ان کی زندگیاں محفوظ رہیں گی۔ روس کی جانب سے یہ پیش کش ایسے وقت میں کی گئی ہے مزید پڑھیں