چین میں کورونا، بیجنگ میں بڑے پیمانے پر کووڈ ٹیسٹ کا آغاز

کورونا وائرس کے سخت لاک ڈاوؑن کے خوف سے چین کے عوام میں افرا تفری پھیلنا شروع ہو گئی ہے اور بیجنگ میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے کیونکہ چینی دارالحکومت کے ایک بڑے وسطی ضلع میں لازمی قرار دی گئی کورونا ٹیسٹنگ کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ مزید پڑھیں

سری لنکا کا گولڈن ویزا فروخت کرنے کا اعلان

معاشی طور پر بحران کا شکار اور ڈالر میسر نہ ہونے کی وجہ سے کھانے اور ایندھن کی قیمت ادا کرنے سے محروم سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے طویل مدتی ویزا فروخت کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ مزید پڑھیں

روس نے دنیا کو جوہری جنگ سے خبردار کردیا

روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا ہے کہ اب خطرات قابل غور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان خطرات کو مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر پر توہین عدالت کا الزام

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کے مرتکب قراردے دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کی تعمیل تک روزانہ 10 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری طریقوں کی سول تحقیقات میں دستاویزات پیش نہ کرنے پر سزا سنائی گئی ہے۔ نیویارک کے اٹارنی جنرل لیٹیا جیمز نے مزید پڑھیں

لندن میں چاقو کے حملےسے 4 افراد ہلاک

جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات ڈیلافورڈ روڈ پر واقعے کی اطلاع ملی، پولیس کو ایک گھر میں چاقو کے وار سے زخمی 4 افراد ملے، ایمرجنسی سروس کی کوششوں کے باوجود زخمی افراد دم توڑگئے۔ میٹ مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس اہلکاروں پر گاڑی چلانے والے دو ملزمان ہلاک

پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی۔  ریپوڑٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلا ئی جا رہی مزید پڑھیں

گریجویشن کرنے کے بعد ۱۳سال کا بچہ پی ایچ ڈی کیلئے بھی تیار

امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ ذہین ترین طالب علم ایلیوٹ ٹینر نے کم عمر میں گریجویشن کرکے سب کو حیران کردیا اور اب وہ پی ایچ ڈی بھی کرنے جارہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صرف تیرہ سال کی عمر میں ہی ایلیوٹ کی ذہانت کا کوئی مزید پڑھیں

تہران اور ریاض کے درمیان تعطل کا شکار اہم مذاکرات دوبارہ شروع

عراق کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ماہ سے تعطل کا شکار اہم مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق تفصیلات بتائے بغیر عہدیدار نے کہا کہ مذاکرات گزشتہ ہفتے جمعرات سے بغداد میں دوبارہ شروع ہوئے ہیں۔ ایران کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مچھلیاں پکڑنے کا سالانہ تہوار شروع

سعودی عرب کے جزیرہ فرسان میں مچھلیاں پکڑنے کا سالانہ تہوار شروع سینکڑوں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عرب کے شہر جازان کے قریب واقعہ فرسان جزیرے پر حریدی نامی تہوار شروع ہوگیا ہے جس میں مچھلیاں پکڑنے کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ اس بار میلے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کا دورہ کشمیر، کشمیری عوام کی ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے پر مقبوضہ کشمیر کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا، جگہ جگہ فوج کے پہرے، خار دار تاریں لگا کر راستے بند کر دیئے گئے، کشمیریوں نے وادی میں مودی کی آمد پر مکمل ہڑتال کر رکھی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا دکھا کر دنیا کو بے وقوف مزید پڑھیں