ترک صدر کا دورہ سعودی عرب، اردوان جدہ پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر جمعرات کو 2 روزہ دورے پر جدہ پہنچے۔ بعد ازاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی مزید پڑھیں

اگر کسی نے یوکرین میں مداخلت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: پیوٹن

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے یوکرین میں مداخلت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ روس نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں ہتھیار فراہم کرنا بند کرے کیونکہ مغرب کی جانب سے یوکرین میں ہتھیاروں کی بڑی ترسیل تنازع مزید پڑھیں

ترکی کے صدر کا سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ

ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک صدر دورہ سعودی عرب کے دوران ترکی کے ساتھ تعاون بڑھانے پر بھی مزید پڑھیں

روس نے برطانوی ارکان پارلیمان پر پابندی عائد کر دی

روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ کے 386 ارکان پر پابندی عائد کیں تھیں۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ پر انہیں پابندیوں کے مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کوکرپشن کے الزام میں 5 سال قیدکی سزا سنادی

میانمار کی عدالت نےکرپشن کے الزام میں معزول رہنما آنگ سان سوچی کو 5 سال جیل کی سزا سنادی۔ خبر ایجنسی کے مطابق تازہ ترین مقدمے میں سوچی پر 6 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام لگایا گیا ہے، آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کےکئی مقدمات زیر سماعت ہیں۔ خبرایجنسی کا کہنا ہےکہ آنگ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر منظور

اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرار داد کے مطابق سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان اگر کسی معاملے پر اپنا ویٹو کا حق استعمال مزید پڑھیں

جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کوقیمت چکانا پڑے گی: چین

چین کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کوقیمت چکانا پڑے گی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں جامعہ کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی میں چینی شہریوں مزید پڑھیں

میانمرکی آنگ سان سوچی کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں یہ سزاسنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اوپر کرپشن کے دس کیسز چل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا نے روس کو یوکرین میں جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس یوکرین جنگ پر مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے جہاں وزیر خارجہ سے ملاقات میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس مختصر دورے پر وفد کے ہمراہ روس پہنچ گئے جہاں وہ صدر ولادیمیر مزید پڑھیں

امریکا کے مطابق ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے

امریکا کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے بیان میں کہا کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ ایران کو اب جوہری ہتھیار تیارکرنے کے لئے ایک سال نہیں بلکہ چند ہفتے درکار ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں