یوکرین میں روس کی اندھا دھند بمباری

مشرقی یوکرین میں روسی طیاروں کی اندھا دھند بمباری کے بعد 60 سے 70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کیونکہ حملے کے بعد عمارت کو آگ لگ گئی اور اس کے بعد وہ زمین بوس ہوگئی تھی۔ لوہانسک کے گورنر سہرائی ہائیڈائی نے کہا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

نیدرلینڈ میں 4 سالہ بچے نے دو کاروں کو ٹکر ماردی

نیدرلینڈ کی پولیس نے اُس چار سالہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جس نے اپنی والدہ کی کار کی چابی چرائی اور کار اسٹارٹ کردی جو پاس کھڑی گاڑیوں سے ٹکراگئی۔ نیدر لینڈ میں پڑوسیوں کو گاڑیاں ٹکرانے کی آواز نے چونکا دیا۔ پریشان حال پڑوسی باہر نکلے تو دیکھا ان کی کاروں پر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت مختلف ممالک میں عیدالفطر منائی جارہی ہے

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اورمسجد نیوی ﷺ میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے شرکت کی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بھی مسجد الحرام میں عید کی نماز ادا کی۔ مزید پڑھیں

60 دن سے یوکرین کے اسٹیل پلانٹ میں محصور درجنوں شہریوں کو منتقل کیا جارہا ہے: روس

روس نے کہا ہے کہ یوکرینی شہر ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ میں محصور درجنوں شہریوں کو یہاں سے منتقل کیا جارہا ہے۔ روسی وزارت دفاع کاکہنا تھا کہ مجموعی طور پر 46 شہریوں پر مشتمل دو گروپوں نے ایزوفسٹل پلانٹ کے گرد واقع علاقہ چھوڑ دیا ہے، پلانٹ شہر میں موجود یوکرینی فورسز کے قبضے مزید پڑھیں

ملا ہیبت اللہ کی قندھار میں نماز عیدکی ادائیگی

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ اپنے 6 سالہ دورہ امارت میں دوسری مرتبہ منظر عام پر آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار کی مسجد میں عید کی نماز کے موقع پر نمازیوں سے خطاب کیا اور انہیں آزادی، فتح اور کامیابی پر مبارک مزید پڑھیں

بھارت روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے، امریکا کی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے تجویز دی ہے کہ ماسکو سے تیل اور ہتھیار خریدنے پر بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کے بجائے اسے رضاکارانہ طور پر روس سے علیحدگی اختیار کرنے کی ترغیب دی جائے۔  انٹونی جے بلنکن نے واشنگٹن میں اپنی متعدد کانگریس کی سماعتوں میں سے ایک میں کہا ‘جہاں مزید پڑھیں

یوکرین جنگ طویل ثابت ہو سکتی ہے، نیٹو

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ثابت ہو سکتی ہے۔ روس اور یوکرین کے مابین گزشتہ تین ماہ سے جاری اس جنگ کے تناظر میں نیٹو کے چیف ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا کہ فن لینڈ اور سویڈن فوری طور پر اس عسکری اتحاد کے رکن بن سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ؛ سعودی حکومت نے نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار کر لیے

سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پر گزشتہ روز کچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی تھی اور مسجد کا تقدس پامال کیا تھا۔ اس موقع پر مریم مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف میں 2 بم دھماکے، 9 افراد ہلاک متعدد زخمی

افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا۔ طالبان پولیس چیف کے ترجمان آصف وزیرکا کہنا ہے کہ دھماکوں میں بظاہراہل تشیع افراد کونشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ

اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلسطینی ریڈ کریسینٹ کاکہنا ہےکہ فلسطینیوں کی بڑی مزید پڑھیں