خوفناک حادثے میں ترک صدر کا محافظ جاں بحق

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے قافلے میں شامل گاڑی کو صوبے سرناک کے دورے کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ان کا ایک محافظ ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثے کی زد آکر ہلاک اور زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں زائرین کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں موجود حضرت سلمان الفارسی کے نام سے منسوب کنواں جسے ’الفقیر کنواں‘ بھی کہا جاتا ہے جہاں ترقیاتی کاموں و تزین کے بعد زائرین کو دوبارہ رسائی دیدی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ میں موجود حضرت سلمان الفارسی کے نام سے منسوب کنویں مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل کی بربریت جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی حملہ کردیا، لبنانی علاقے میں گاڑی پر ڈرون حملے میں حماس کے رکن ہانی مصطفیٰ سمیت 2 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد مزید پڑھیں

روس کی امریکا کو جوہری جنگ کی دھمکی

روس نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے اور اگر امریکا نے یوکرین میں فوج بھیجی تو موجودہ حالات کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوجائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق روس میں 15 مارچ کو صدارتی انتخابات شروع ہوں گے مزید پڑھیں

12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے پر ویٹریس نوکری سے فارغ

امریکا کے ایک ریسٹورینٹ میں ویٹریس 12 لاکھ ٹپ پاکر مالا مال ہو گئی لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اسی ویٹریس کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس کے ایک ریسٹورینٹ ’اوون اینڈ ٹیپ‘ میں 40 سے زائد افراد پر مشتمل ایک گروپ کھانا کھانے آیا اور خاتون مزید پڑھیں

چین: ریسٹورینٹ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر سانہے میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ یہ ریسٹورینٹ فرائیڈ چکن شاپ تھی جس میں مزید پڑھیں

روس کی مغربی ممالک کو ایک بار پھر ایٹمی جنگ کی دھمکی

روسی صدر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس ایٹمی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر پیوٹن نے امریکا کی یوکرین میں مداخلت پر بات کی اور کہا کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوجی دستے بھیجے تو اسے جنگی مداخلت مزید پڑھیں

ماہ صیام میں بھی غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

ماہ صیام میں بھی اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری اور فائرنگ جاری ہے، اقوام متحدہ اور عالمی رہنماؤں کی جانب رمضان المبارک میں جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود اب تک اس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 72 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں رمضان مزید پڑھیں

غزہ: القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ نے بتایا کہ خان یونس میں اسرائیلی فوج کے دو یونٹس پر کامیاب حملہ کیا گیا۔ القسام بریگیڈ نے کہا کہ حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

روس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ؛ 15 افراد ہلاک

روسی فوج کا مال بردار طیارہ انجن میں آگ لگنے کے باعث ہچکولے کھاتے ہوا زمین بوس ہوگیا اور جہاز میں موجود تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مال بردار فوجی طیارے نے آئیون وہ کے علاقے سے پرواز بھری تھی۔ جہاز میں عملے کے 8 ارکان مزید پڑھیں