سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر رجب طیب ایردوان کا ردعمل

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر نے نیوز کانفرنس کے دوران اپنی گفتگو میں کہا کہ فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت ناقابل قبول ہے۔دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

یوکرین: روسی سرحد کے قریبی علاقے پر قبضہ واپس لے لیا

یوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیا۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوجیوں نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے۔ خارکیف روسی حملے کے بعد سے مسلسل روسی بمباری مزید پڑھیں

عمرے کا ویزاحاصل کریں صرف دس منٹ میں! کیسے ؟

سعودی وزارت حج و عمرہ نے مذہبی سیاحت کی سہولت کے لیے ایک الیکٹرانک پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے جس کی بدولت عمرہ ویزہ کے لیے درخواست کا وقت صرف 10 منٹ تک کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے “زمزم ڈاٹ کام” نامی پلیٹ فارم دبئی میں منعقدہ عربین ٹریول مارکیٹ کے دوران خلیجی ممالک مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

شمالی کوریا میں کورونا بے قابو ہوگیا جس کے بعد صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کووڈ کی ادویات کی مستحکم انداز میں تقسیم کے لیے فوج کو احکامات مزید پڑھیں

برطانیہ کے مطابق روس یوکرین میں ایک تہائی افواج کھو چکا ہے

برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے۔ برطانوی ملٹری انٹیلیجنس نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ روس غالباً یوکرین میں تعینات اپنی زمینی فورسز کا ایک تہائی حصہ کھو چکا ہے اور ڈونباس میں روس کی جارحانہ پیش قدمی کا زور ٹوٹ چکا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا چرچ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

کیلیفورنیا کے لگونا ووڈز کے چرچ میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکا میں ایک ہفتے میں یہ دوسرا فائرنگ کا واقع ہے۔ لگونا ووڈز 16 ہزار پر مشتمل ایک قصبہ ہے، جہاں 55 سال اوراس سے زائد عمر کے لوگوں کی ریٹائرمنٹ کمیونٹی مزید پڑھیں

روس کو اس جنگ میں بھاری نقصان ہوا ہے: یوکرینی انٹیلی جنس

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کیریلو بودانوف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2022 کے اختتام تک روس یوکرین جنگ کی تمام کارروائیاں رک جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ تنازع کا ٹرننگ پوائنٹ اگست میں سامنے آئے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرننگ پوائنٹ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

نیویارک میں نسل پرست سفید فام نوجوان کی فائرنگ، 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیویارک کے سپر اسٹور میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 برس کا سفید فام حملہ آور فوجی یونیفارم، بکتر بند شیلڈ اور ہیلمٹ پہن کر بفیلو کی سپر مارکیٹ میں داخل ہوا اور اندھا مزید پڑھیں

سری لنکا میں نئی کابینہ تشکیل، کرفیو میں نرمی

سری لنکا میں نئے وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کی جانب سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے بعد گزشتہ روز ملک گیر کرفیو 12 گھنٹے کے لیے اٹھا لیا جس کے ساتھ سخت پابندیوں میں بھی نرمی کردی گئی ہے۔  ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے کے حامیوں نے تجارتی دارالحکومت مزید پڑھیں

روس کی فن لینڈ کو نیٹو کی طرف جھکاؤ پر دھمکی

روس کا پڑوسی ملک فن لینڈ مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو ) میں شمولیت کا خواہاں ہے اور روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد اس نے کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ اس حوالے سے امکان ہے کہ فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینستو اتوار کو نیٹو میں شمولیت کی باضابطہ درخواست کر سکتے مزید پڑھیں