روس نے متعدد ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کر دیا

روس نے فرانس، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ روس میں فرانسیسی سفارتی مشن کے 34 ملازمین کو ملک بدر کررہا ہے جبکہ انہیں ملک چھوڑنے کے مزید پڑھیں

سری لنکا تاریخی بحران کا شکار

سری لنکا قرضوں کی عدم ادائیگی کے باعث اپنی تاریخ میں پہلی بار دیوالیہ ہوگیا ہے۔ یہ اس وقت ہوا ہے جب سری لنکا کو 70 سال سے زائد عرصے کے دوان بدترین مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔ سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر نے اعلان کیا کہ اب ملک دیوالیہ ہوگیا ہے کیونکہ ہم مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے: امریکا

امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت کو معیشت کی بحالی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام کرتے رہیں گے۔ امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صرف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کے لیے پیٹرول دیا جا سکتا ہے: سری لنکن وزیر توانائی

سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا بہت کم ذخیرہ رہ گیا ہے اس لیے اب صرف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کے لیے پیٹرول دیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

دنیا میں ہر سال 90 لاکھ اموات آلودگی کے باعث ہوتی ہیں، تحقیق

ماہرین کے مطابق ہر سال 90 لاکھ افراد ماحولیاتی آلودگی کے باعث ہلاک ہورہے ہیں، دنیا میں ہر 6 میں سے ایک موت کی وجہ یہ ہے۔ تحقیق کے مطابق تجزیے میں بتایا گیا کہ زہریلی ہوا، آلودہ پانی اور سطح انسانی صحت کے ساتھ زمین کیلئے بھی خطرہ ہیں۔ آلودگی کے باعث ہونے والی اموات نے مزید پڑھیں

چین: مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف

رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ماہرین نے تباہ شدہ بوئنگ طیارے کے بلیک باکس سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں خیال ظاہر کیا ہے کہ دوران پر واز پائلٹ یا کوئی اور شخص مزید پڑھیں

سعودی تیل کمپنی آرامکو کے منافع میں کتنا اضافہ ہوا؟ اہم انکشاف سامنے آ گیا

سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے منافع میں 82 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 2022 کی پہلی سہ ماہی میں دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش تیل کمپنی کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد آرامکو کی آمدن تقریباً دگنی ہو کر467 ارب ریال ہوگئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

کویت میں مٹی کے طوفان کے باعث ایئرپورٹس اور بندرگاہوں پر آپریشنز معطل

کویت میں مٹی کے طوفان کے باعث ایئرپورٹس اور بندرگاہوں پر آپریشنز معطل کر دیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کو گرد و غبار کے طوفان نے لپیٹ میں لے رکھا ہے جس سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ پروازیں معطل کر دی گئی ہیں اور بندرگاہوں پر میری ٹائم آپریشنز روک دیے مزید پڑھیں

صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

سری لنکن وزیراعظم کا کہنا ہے کہ صرف ایک روز کا پیٹرول کا ذخیرہ باقی ہے، آنے والے مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، آنے والے مہینوں مزید پڑھیں

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران

بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم ہوگیا۔ معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، آنے والے مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک میں صرف ایک دن کیلئے پیٹرول کا ذخیرہ ہے، اور معیشت ایک خطرناک مزید پڑھیں