امریکہ یوکرین کو ایسے راکٹ سسٹم فراہم نہیں کرے گا، جو روس تک مار کر سکیں، امریکی صدر

روس کے ڈونباس میں محاصرہ کرنے کی دھمکی کی وجہ سے یوکرین نے امریکہ سے راکٹوں کی درخواست کی تھی۔ تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں۔ ڈونباس سمیت مشرقی یوکرین کے متعدد دیگر شہر اس وقت روس کے اہم اہداف ہیں۔ یوکرینی مزید پڑھیں

بھارتی بربریت،32 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض ظالم بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ 7 دہائیوں سے جاری ہے، مئی کے مہینے میں ظلم کی انتہا کرتے ہوئے 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرامن مظاہرین پر شیلنگ اور پیلٹس کی برسات سے 26 افراد زخمی ہوئے، جبکہ بھارتی پولیس نے 180 مزید پڑھیں

حج ٹریول ایڈوائزری جاری، 65 سال سے زائد عمر کے افراد پر پابندی عائد

سعودی عرب کی سول ایویشن اتھارٹی نے حج 2022 کے لیے نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ سعودی سی اے اے حکام کے مطابق 65 یا اس سے زائد عمر کے افراد پر اس سال حج پر پابندی عائد ہے۔ نئی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ زائرین کیلئے سعودی وزارت صحت کی مزید پڑھیں

کینیڈین پارلیمنٹ کی جانب سے ہینڈ گنز پر پابندی

نیوزی لینڈ کے بعد کینیڈا نے بھی ہینڈ گن کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا پارلیمینٹ میں بل پیش کر دیا گیا۔خطرناک ہینڈ گن پر پابندی لگانے کا فیصلہ  کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کیا، ٹروڈو نے کہا کہ ہینڈ گن کی ملکیت پر پابندی کے نفاذ کے لیے قانون لایا مزید پڑھیں

ننھی پری کےچہرے پر مستقل مسکراہٹ,وجہ جانئیے

چہرے پر مستقل مسکراہٹ، ننھی آسٹریلین بچی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی۔ دسمبر دو ہزار اکیس میں آسٹریلیا میں پیدا ہونے والی آئلا سمر غیر معمولی بیماری کا شکار ہیں جس میں پیدائش سے قبل بچے کے منہ کے کونے مناسب طریقے سے آپس میں نہیں مل پاتے، بچی کے والدین کے مطابق جب انہوں مزید پڑھیں

طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام مسافروں کی لاشیں مل گئیں

نیپال میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام 22 مسافروں کی لاشیں مل گئیں۔جب کہ ٹیموں نے طیارے کا بلیک باکس بھی حاصل کرلیا جسے بیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ جائے حادثے سے ملنے والی تمام لاشوں کو ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کےذریعے بیس اسٹیشن منتقل مزید پڑھیں

سری لنکا نے روس سے سستی قیمت میں تیل خرید لیا

معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے تیل کی کمی سےنمٹنے کے لیے روس سے تیل خرید لیا۔ روس سے حاصل کیے گئے خام تیل کی مدد سے ملک کی واحد آئل ریفائنری کو چلایا جا سکے گا۔حکومتی آئل ریفائنری سیلون پیٹرولیم کارپوریشن مارچ میں فارن ایکسچینج بحران کے باعث بند ہو گئی تھی۔ جس مزید پڑھیں

امریکہ کا روس اور شمالی کوریا کے خلاف سخت قدم

امريکہ نے دو روسی بينکوں، ايک شمالی کوريائی کمپنی اور ايک ایسے شخص پر تازہ پابنديوں کا اعلان کیا ہے جس پر ہتھیاروں کے پروگرام میں معاونت کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی پابنديوں کے زمرے ميں آنے والے روسی بينکوں کے نام بينک اسپٹنک اور فار ايسٹرن بينک ہيں  شمالی کوريائی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزی، خود کار سسٹم کے تحت چالان

سعودی محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے مملکت کے تمام ریجنز میں خلاف ورزیوں پر خود کارسسٹم کے تحت چالان کیا جاتا ہے۔ خود کار چالان سسٹم مرکزی شاہراہوں پر نصب ہے جو ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کے علاوہ مقررہ رفتار سے زیادہ گاڑی چلانے پر چالان کرتا ہے۔ دیگر چالانز جن میں پارکنگ مزید پڑھیں

برازیل میں موسلادھار بارش اور سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک

برازیل میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار افراد بے گھر ہوگئے، امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔ برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 37افراد ہلاک اور تقریباً 5000 بے گھر ہو گئے مزید پڑھیں