شمالی کوریا کا ایک دن میں 8 میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر کے اپنی حریفوں کو واضح پیغام دیدیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی میزائل تجربات پر پابندی اور امریکا سمیت عالمی قوتوں کے دباؤ کے باوجود شمالی مزید پڑھیں

یوکرینی فوجی مال بردار طیارے کو مار گرایا: روسی دعویٰ

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے یوکرینی فوجی مال بردار ایک طیارے کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب مشرقی یوکرین میں روسی افواج کی جانب سے حملے تیز کر دیے گئے ہیں۔ وزارت دفاع کے مطابق ہفتے کے دن بحیرہ اسود کے قریب ایک ایسے فوجی طیارے کو تباہ کر دیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کنٹینرز ڈپومیں آتشزدگی سے 38 افراد ہلاک، 300 زخمی

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے قریب ایک شپنگ کنٹینرز ڈپو میں گزشتہ شب لگنے والی آگ کے سبب زوردار کیمکل دھماکے سے کم از کم 38 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہیں جن کی حالت مزید پڑھیں

جوبائیڈن کےگھرکےاوپر مشکوک طیارے کی پرواز، سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کے فضائی زون میں مشکوک طیارہ داخل ہونے پرصدر جوبائیڈن اور خاتون اوّل کو فائراسٹیشن میں پناہ لینا پڑی اور سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی۔۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاویئر میں امریکی صدر کے بیچ ہاؤس کی فضائی حدود میں ایک مشکوک طیارہ داخل ہوگیا۔ ایک انجن والا چھوٹا طیارہ مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیارہ گرکرتباہ

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ امریکی بحریہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گرکرتباہ ہوا۔ طیارہ صحرائی علاقے میں گرا۔حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گرکرتباہ مزید پڑھیں

2 سالہ بعد حج کے لئے غیر ملکی عازمین کی آمد

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے تناظر میں عائد پابندیوں کے 2 سالہ عرصے کے بعد غیر ملکی عازمین کی آمد کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ رواں برس حج کے سلسلے میں پہلی غیر ملکی پرواز مدینہ ائرپورٹ پہنچی، جہاں حکام نے ضیوف الرحمن کا استقبال کیا۔ یاد رہے کہ 2 برس سے کورونا پابندیوں کے مزید پڑھیں

عراق میں زیرِ آب چھپا 3400 سال پرانا شہردریافت

رواں سال عراق میں شدید خشک سالی کے باعث دریائے دجلہ سے 3,400 سال پرانا شہر نمودار ہوا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 2000 قبل مسیح کی میتنی سلطنت کا مرکز تھا۔ کردستان آرکیالوجی آرگنائزیشن کے ماہرین آثار قدیمہ اور جرمنی کی یونیورسٹی آف فریبرگ اور یونیورسٹی آف ٹوبینگن مزید پڑھیں

مسلسل نوڈلز کھلانے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

بھارتی شہری نے کھانے میں مسلسل نوڈلز دینے پر بیوی کو طلاق دے دی۔ میاں بیوی میں علیحدگی ہونا کسی بھی ملک میں مہذب نہیں مانا جاتا اس کے باوجود کسی نا کسی ٹھوس وجہ کی بنیاد پر میاں بیوی آپس میں طلاق جیسا سخت فیصلہ لینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ تاہم بھارتی شہری نے مزید پڑھیں

مودی سرکار مسلمانوں اور مساجد پر حملوں کی پشت پناہی کر رہی ہے: امریکا

دنیا بھر میں مذہبی آزادی کی نگرانی کرنے والے امریکی وزارت خارجہ کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی پر قدغن ہے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر برائے بین االاقوامی مذہبی آزادی رشاد حسین نے مزید پڑھیں

امریکی چرچ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست لوا میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا واقعہ ایمز شہر میں چرچ کی پارکنگ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی دو خواتین ہیں، جبکہ وسکوسن میں بھی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو مزید پڑھیں