اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی

اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کرتے ہوئے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی، نیتن یاہو نے بیان دیا کہ حماس کے خلاف مکمل فتح ہی 5 ماہ سے جاری غزہ جنگ کا واحد حل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رفح شہر میں فوج بھیجنے کے منصوبے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام سعودی شاہی مہمانوں کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں، سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں

کشتی میں سوار 60 تارکین وطن بھوک پیاس سے ہلاک

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکن وطن کی ربڑ کی کشتی کی خراب ہونے سے وہ کئی دنوں تک سمندر میں بے یار و مددگار پھنسے رہے جس کے دوران بھوک اور پیاس نے 60 افراد کی جان لے لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوشین وائکنگ کی ٹیم نے کھلے سمندر میں اس مزید پڑھیں

محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطینی اتھارٹی کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ فلسطین کی مقامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق محمد مصطفیٰ کی بطور وزیراعظم تقرری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گورننگ باڈی مزید پڑھیں

غزہ :خوراک کی امداد کے منتظرفلسطینیوں پراسرائیلی فائرنگ، مزید 80 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کیساتھ جبالیہ پناہ گزین کیمپ، رفح اور خان یونس میں بھی بم برسائے گئے۔ صیہونی بربریت سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جنوبی غزہ میں اقوام متحدہ کے خوراک کی مزید پڑھیں

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ہیں اور یو اے ای کے رہائشی ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے لیے پُر جوش ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز میں 29 رمضان سے 3 شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مسافر کے بیگ سے کالے جادو کا سامان برآمد

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افریقی مسافر سے کالے جادو میں استعمال ہونے والا سامان برآمد ہونے کے بعد مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیا جانے والا شخص افریقی ملک سے تعلق رکھتا ہے جس کی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون پر سامان کی تلاشی کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں چاکلیٹ کی قلت، قیمتیں بڑھ گئیں

جنوبی افریقہ میں کوکوا کے بینز کی قیمت بڑھ گئی، بینز کی کمی کے باعث چاکلیٹ کے لیے ضروری اجزاء کی پیداوار رک گئی، چاکلیٹ کو عالمی طور پر قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاکلیٹ بنانے والی کمپنیز کی جانب سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دی گئی ہیں، گزشتہ مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کرکے سالی سے شادی کرنے والا سعودی شخص گرفتار

سعودی عرب میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈ روم میں فرش کھود کر لاش دفنادی اور ٹائلز لگا دیے۔ پھر مظلوم بن کر سالی سے شادی کرلی لیکن یہ بھانڈا 38 سال بعد پھوٹ گیا۔ عرب نیوز کے مطابق 38 سال قبل گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کے تشدد سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقہ نے اسرائیلی فوج کی طرف سے لڑنے والے اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی وزیر انٹرنیشنل ریلیشنز نالیدی پاندور کا کہنا تھا کہ وہ شہری جو کہ اسرائیلی فوج میں ہیں انہیں ملک میں داخل ہوتے ہی قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نالیدی پاندور مزید پڑھیں