روس-یوکرین جنگ میں ہزاروں ڈولفنوں کی ہلاکت کا انکشاف

بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔ ڈولفن کی ہلاکتوں نے سائنس دانوں کو جنگ کے خطے کی ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ یوکرین کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے جید علما کونسل کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت

سعودی عرب کے جید علما کی کونسل نے بھارتی حکمراں جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ کونسل آف سینئر اسکالرز کے جنرل سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی ترجمان کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا اور امریکا کا شمالی کوریا کو بھرپور جواب

سیئول ملیٹری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے تجربے کے ردِ عمل میں جنوبی کوریا اور امریکا نے اس پر 8 بلیسٹک میزائل لانچ کیے۔  جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ صبح سویرے اتحادیوں نے مشرقی ساحل پر زمینی سطح پر ہدف بنانے والا آرمی ٹیکٹیکل میزائل مزید پڑھیں

بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد ناکام

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہاؤس آف کامنز میں ہوئی اور ووٹنگ کا عمل پاکستانی وقت کے مطابق رات تقریباً 10 بجے شروع ہوا  جو  12 بجے تک جاری رہا اس دوران  اراکین نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے مزید پڑھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

 سائنس دانوں کے مطابق کم از کم 40 لاکھ برس کے دوران کسی بھی وقت کے مقابلے میں اِس وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں سب سے زیادہ موجود ہے۔ ماحول دشمن گیس کی فضا میں بڑھتی ہوئی سطح سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ممالک کی جانب سے 2015ء میں مزید پڑھیں

بھارتی حکام نبی کریم ﷺ کے شان اقدس میں گستاخانہ بیانات؛ او آئی سی کا شدید اظہارِمذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے نبی کریم ﷺ کے شان اقدس میں گستاخانہ بیانات پر مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھارت کو ضروری اقدامات پر مجبور کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 اسلامی ممالک مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، سعودی عرب کی شدید مذمت

سعودی عرب نے بی جے پی کی خاتون رہنما کے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخانہ بیان کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی حکمران انتہاپسند قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی۔ عدم اعتماد کی ووٹنگ برطانوی وقت کے مطابق شام 6 سے 8 بجے کے درمیان ہوگی، وزیر اعظم اراکین پارلیمنٹ کے سامنے اپنا کیس پیش کرنے کے موقع کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان برطانوی وزیر اعظم کے مطابق عدم اعتماد کی ووٹنگ مزید پڑھیں

شادی کے دوہفتے بعد دلہن سونا، نقدی لیکر فرار

 شادی کا ڈرامہ رچا کر متعدد دلہوں کو لوٹنے والی خاتون کو پولیس نے پاک بھارت سرحد سے متصل علاقے سے گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلہن کے قیمتی اشیاء لیکر فرار ہونے کا واقعہ ریاست راجھستان کے شہر سیکر میں پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے شادی کے 12 دن بعد ہی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت مسلم دنیا کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر ردعمل

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ فاشسٹ مودی کی قیادت میں بھارت مذہبی آزادی پامال کر رہا ہے، بھارت میں مسلمانوں پر شدید ظلم و ستم جاری مزید پڑھیں