جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کیلئے برطانیہ تیار

برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولین اسانج کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے 14 دن کا وقت ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں بھرتیوں سے متعلق متنازعہ اسکیم کے خلاف پرتشدد احتجاج

بھارت میں فوج میں 4 سال کیلئے بھرتی اسکیم ’اگنی پتھ’ کے خلاف پرتشدد احتجاج کئی ریاستوں تک پھیل گیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مسلح افواج میں بھرتی کیلئے اگنی پتھ اسکیم جاری کرنے کے بعد بھارت بھر میں احتجاج جاری ہے اور 4 روز سے جاری احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا ہے۔ بھارتی حکومت مزید پڑھیں

کابل کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے، 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے ہوئے، کابل میں سکھ گوردوارہ کے قریب بھی ایک بم دھماکہ کیا گیا، 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ مزید پڑھیں

بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے

بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق مون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلادیشی پولیس کا کہنا ہےکہ مختلف علاقوں میں جمعےکی دوپہر سے اب تک آسمانی بجلی گرنے سے مزید پڑھیں

یورپی ممالک نے یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حثییت دینے کی حمایت کردی

یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی یورپی یونین میں شامل ہونے کی درخواست کی پر یورپی ممالک نے پُر زور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حثییت دینے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد 22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے جب کہ انقرہ اور ریاض 2018 میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ہونے والی کشیدگی بھلا کر تعلقات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ غییر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق سعودی ولی عہد کے مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات، امریکا کی مذمت

امریکی محکمہ خارجہ نے بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم بی جے پی کے 2 رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم ﷺ سے متعلق گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتےہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ بھارت کی حکومت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں 3 فلسطینی جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں فلسطینی خبررساں ادارے وفا کے حوالے سے بتایا گیا کہ تینوں افراد گاڑی میں سوار ہو کر جارہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں

حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی 45 سال سے کم عمر خواتین سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر پر قاتلانہ حملہ کرنے والا شوٹر 41 سال بعد رہا

1981 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن اور 3 دیگر افراد کو قاتلانہ حملے میں زخمی کرنے والے جان ہنکلے کو گزشتہ روز وفاقی جج کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے غیر مشروط طور پر رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق واشنگٹن کے نفسیاتی ہسپتال مزید پڑھیں