روسی فوج کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

روس کے مغربی علاقے میں ملکی فوج کا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کا کارگو طیارہ ریازان شہر میں گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ طیارے میں 9 مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے گن کنٹرول بل منظور کر لیا

امریکی سینیٹ نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل منظور کر لیا ہے جسے 30 برسوں میں اس معاملے پر سب سے اہم قانون سازی قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو 15 ریپبلکنز کی حمایت بھی حاصل ہوئی جس کی وجہ سے یہ قانون مزید پڑھیں

ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی متعدد افراد ہلاک

ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  آگ میں جھلس کر مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ 35 زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ایک عمارت کی ساتویں منزل پر مزید پڑھیں

بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد

بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ ڈیموکریٹک رکن کانگریس الہان عمر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ مزید پڑھیں

میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی جیل منتقل

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے بارے میں اہم ترین خبر سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوج کی جانب سے بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی پر مختلف مقدمات بنا کر انہیں گرفتار کرکے گھر پر نظر بند کیا گیا بعد مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، روزگار کے نئے مواقع

سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے کہا ہے کہ نگراں اداروں کے تعاون سے مزید 6 پیشوں اور سرگرمیوں کی سعودائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نئے فیصلے کے تحت شہری ہوا بازی کے لائسنس، آپٹکس، فحص دوری (گاڑیوں کے سالانہ مزید پڑھیں

کویت کے ولی عہد نے اسمبلیاں تحلیل کر کے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا

کویت کے ولی عہد نے بدھ کے روز پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا اور حکومت اور منتخب اسمبلی کے درمیان تعطل کے بعد قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں حکومت اور منتخب اسمبلی کے درمیان اختلافات مالیاتی اصلاحات میں رکاوٹ بن رہے تھے۔ ولی عہد شیخ مشعل الاحمد مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کر دی

افغانستان میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک جا پہنچی ہے۔ طالبان حکومت نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کر دی۔ افغانستان کی طالبان حکومت نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریاں زیادہ ہیں ، تما مزید پڑھیں

آن لائن گیم کھیلنے کی وجہ سے فوجی کا اکاؤنٹ خالی ہوگیا

ریٹائرڈ بھارتی فوجی کے بیٹے کے آن لائن گیم کھیلنے کی وجہ سے فوجی کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ (بھارتی کرنسی) روپے لٹ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر آگرہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی کے بیٹے کو آن لائن گیم کی عادت تھی جس کے باعث فوجی کا اکاؤنٹ خالی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا تیرنے والا ریسٹورنٹ 50 سال بعد ڈوب گیا

جزائر پر مشتمل ہانگ کانگ کی سیاحتی پہچان بننے والا ’جمبو فلوٹنگ‘ تیرنے والا سمندر تقریبا 50 سال بعد ڈوب گیا، جس سے وہاں کے لوگ افسردہ دکھائی دے رہے ہیں۔ ’فلوٹنگ جمبو‘ کو 1976 میں بناکر سمندر میں چھوڑ دیا گیا تھا اور یہ تیرتا ہوا ریسٹورنٹ دنیا بھر میں ہانگ کانگ کی سیاحتی مزید پڑھیں