مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کی مخالفت کردی. چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، متعلقہ فریقین کو مسئلہ پیچیدہ بنانے والے اقدامات مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔ لائٹ ڈیزل مزید پڑھیں

چین مغربی ممالک کے مفادات، سلامتی اور اقدار کے لیے چیلنج ہے: نیٹو

نیٹو نے پہلی بار چین کو اس کی ’زبردستی پر مبنی پالیسیوں‘ کے باعث مغربی ممالک کے ’مفادات، سلامتی اور اقدار‘ کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔ اسپین میں سربراہی اجلاس میں منظور میں نیٹو کے نئے اسٹریٹجک تصور (پی ڈی ایف) کو منظور کیا گیا جو آئندہ دہائی کے لیے اپنی ترجیحات کا تعین مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوحہ میں شروع

ایرانی 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں، امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوحہ میں شروع ہوچکے ہیں۔ ایران کی جانب سے امریکا سے براہ راست ملنے اور مزاکرات کرنے سے انکار کے بعد یورپی یونین سفارکاروں کے ساتھ ان مزاکرات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ امریکہ کے خصوصی ایلچی رابرٹ مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر کی سمندر پر ہنگامی لینڈنگ؛ 4 افراد ہلاک

بھارت کی کمپنی آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن کا ہیلی کاپٹر ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے 9 افراد کو لے جانے والے ایک آئل کمپنی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا مزید پڑھیں

روس نے جوبائیڈن کی اہلیہ اور بیٹی پرپابندی عائد کردی

روس نے امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن اور ان کی بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر سفری پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا کی سیاسی شخصیات اور تاجروں کے خلاف پابندیوں میں مسلسل توسیع کو جاری رکھتے ہوئے مزید 25 امریکیوں پر پابندی عائد کردی۔ جن امریکی شخصیات کو اسٹاپ مزید پڑھیں

جرمنی: لاپتہ بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے زندہ برآمد

جرمن پولیس نے ایک ہفتے سے لاپتہ 8 سالہ بچہ گھر کے قریب بنے گٹر سے برآمد کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس نے گمشدہ بچے کو گھر سے 20 منٹ کی دوری سے برآمد کیا ہے جو 17 جون سے لاپتہ تھا اور پولیس تمام تر کوشش کے باوجود بچے کو بازیاب مزید پڑھیں

سرکاری ٹی وی پیٹرول چرانے کا طریقہ سکھانے پر تنقید کی زد میں

یونان کا سرکاری نشریاتی ادارہ پیٹرول چوری کرنے کا طریقہ بتانے پر عوام کی تنقید کی زد میں آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کی طرح یونان میں بھی پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ایسے حالات میں سرکاری نشریاتی مزید پڑھیں

روسی میزائل حملوں میں 16 یوکرینی ہلاک

روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔راکٹ حملے کے بعد پورے شاپنگ سینٹر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مزید پڑھیں

سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہر جنوب مغربی علاقے میں ریل کی پٹڑی کے قریب سے لارواث ٹرک ملا ۔ جس میں 46 افراد مردہ پائے گئے ۔ اور مزید 15 افراد کو مزید پڑھیں