انڈوں کا سالن بنانے سےانکار، ساتھی نے محبوبہ کی جان لے لی

بھارت کے شہر دہلی میں انڈوں کا سالن بنانے سے انکار کرنے والی محبوبہ کو اس کے ساتھی نے اینٹیں اور ہتھوڑی مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ دہلی کے علاقے سرائے کالے خان میں میں پیش آیا جہاں35 سالہ شخص نے ایک زیر تعمیر عمارت میں اپنی ساتھی کو مزید پڑھیں

یمن میں طویل ترین افطار دسترخوان کا منفرد اہتمام

یمن کے حضرموت گونریٹ کے المکلا شہر میں اماراتی ہلال احمر کی جانب سے طویل ترین افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا، جس میں لگ بھگ 3ہزار افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خور المکلا شاہراہ پر قائم دسترخوان میں مختلف عمر اور طبقات سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

جیت کے بعد پیوٹن نے مغربی رہنماؤں کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا

پانچویں بار روسی صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مغربی افواج کی موجودگی اور نیٹو کی مداخلت دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر دھکیل سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتوار (17 مارچ) کی شام انتخابات میں مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل کا الشفا ہسپتال پر رات گئے حملہ، متعدد فلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ کے الشفا ہسپتال پر چھاپہ مار دیا اور شدید فارئرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 ہزار 645 فلسطینی شہید اور 73 ہزار 676 زخمی ہو چکے ہیں، حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے ہفتے میں 52 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی آمد

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ سعودی عرب سے حرمین شریفین انتطامیہ کے مطابق ایک ہفتے میں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد ہوئی اور 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولﷺ پر سلام پیش کیا۔ ایک مزید پڑھیں

افغانستان: ٹریفک حادثے میں 21 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے ہلمند میں آئل ٹینکر اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق صوبائی محکمہ اطلاعات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ اتوار کی صبح ٹینکر، مسافر بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان نے اسلام قبول کرلیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری نے اسلام قبول کرلیا۔ پروفیسر ہنری کا نام ڈاکٹر احمد حسن بطل نے عبد الحق رکھا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھ لیا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

بچوں کی تاریخ پیدائش کا استعمال، خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

امریکی ریاست ایلینائی کی ایک خاتون نے اپنے بچوں کی تاریخ پیدائش کے نمبرز استعمال کرتے ہوئے لاٹری ٹکٹ خریدے اور خوش قسمتی سے انکا 14 لاکھ امریکی ڈالرز کا انعام نکل آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون کو انکی عرفیت پر مبنی نام (خوش قسمت ماں) سے شناخت کیا ہے، خاتون نے الینائی لاٹری مزید پڑھیں

چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز تائیوان کی حدود میں داخل

تائیوان نے لگاتار دوسرے دن اپنے پانیوں میں داخل ہونے والے چینی کوسٹ گارڈ کے جہازوں کو حدود میں داخل نہ ہونے کا انتباہ دیا ہے جہاں ان پانیوں میں جہازوں کے داخل ہونے سے خطے میں تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کے کوسٹ گارڈ نے مزید پڑھیں

برطانیہ جانے کے خواہشمند طلباء کیلئے اہم خبر

برطانوی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بہت سے بیرونی طلبہ تعلیمی ویزا محض اس لیے لیتے ہیں کہ ورک پرمٹ لے سکیں۔ جیمز کلیورلی نے اس سلسلے میں ویزا پالیسی پر نظرِثانی کی کال دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بہت سے غیر ملکی طلبہ گریجویٹ روٹ مزید پڑھیں