جزیرہ جہاں ابھی تک ایک بھی کورونا کا کیس سامنے نہیں آیا

برطانیہ میں کووڈ کی پانچویں لہر سر اٹھا رہی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تازہ ترین لہر برطانوی معیشت کےلیے مسائل کھڑےکر سکتی ہے۔ لیکن برطانیہ کا ایک خطہ ایسا ہے جہاں ایک بھی کووڈ کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ جہاں دنیا لاک ڈاؤن اور دیگر کووڈ اقدامات کے اثرات سے ابھی مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کا قاتل گرفتار، رپورٹ

بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل انکت سِرسا کو دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا کو رواں برس 29 مئی کو گولی مار کر انکت سِرسا نے ہی ہلاک کیا تھا جسے اب بلآخر دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مزید پڑھیں

کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس انسپکٹر سورین تھامسن نے صحافیوں کو بتایا کہ 22 سالہ شہری کو فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ اس مزید پڑھیں

چین میں طوفان کے دوران بحری جہاز دو ٹکڑے ہوگیا، متعدد افراد لاپتا

بحیرہ جنوبی چین میں سمندری طوفان کے دوران جہاز کے دو ٹکڑے ہونے کے بعد عملے کے 2 درجن سے زائد ارکان لاپتا ہوگئے ہیں جنہیں تلاش کرنے کے لیے امدادی کارکنان سرگرداں اور متحرک ہیں۔ چین میں رواں سال آنے والے پہلے طوفان کے دوران جنوبی ساحلوں پر شدید آندھی چلی اور خوب بارش مزید پڑھیں

ایران میں6.1 شدت کے زلزلے سے5 افراد ہلاک

ایران میں6.1 شدت کے زلزلے سے5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے خلیجی ساحلی علاقے میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ 22زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ایران مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران متعدد افراد ہلاک

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ سوڈان میں ایک مرتبہ پھر آٹھ مظاہرین مارے گئے ۔ مظاہرین فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شریک تھے۔ جمہوریت نواز تنظیم نے فوجی بغاوت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کی کال دی تھی۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امورکی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید نے ملاقات کی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی، صحت، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے فریم ورک پر پیش رفت ہوئی۔ Welcome US Special Rep Commercial & Business Affairs @BizAtState @Dilawar Syed to ??. Our مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا گستاخ بی جے پی رہنما نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما پراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کے گستاخانہ بیان سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے نوپورشرما کی سرزنش کرتے ہوئے اسے ٹی وی پرآکرقوم سے معافی مانگنے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا پر میزائل حملہ، 17 افراد ہلاک

روس کا یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا پر میزائل حملہ، نو منزلہ رہائشی عمارت پر میزائل حملے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق میزائل حملہ بحیرہ اسود سے طیارے کے ذریعے کیا گیا، ریسکیو حکام ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یوکرین کی مسلح مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے

جوہری معاہدے سے متعلق ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے۔ ایک سینئر امریکی اہلکار کا کہنا تھا کہ قطر میں امریکہ ایران کے بالواسطہ مذاکرات کے بعد 2015 کے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی مزید پڑھیں