جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے

سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کے نے رپورٹ کیا ہے کہ جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آیبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں مزید پڑھیں

صرف اللہ کی عبادت کرو جس نے تمہارے لیے آسمان و زمین بنائے، خطبہ حج

دنیا بھر سے حجاز مقدس میں جمع ہوئے لاکھوں مسلمان آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا کہ اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے۔ مزید پڑھیں

کون ہو گا برطانیہ کا نیا وزیراعظم؟

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب آنے والے دنوں میں ہو گا۔ وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ میں کئی وزرا کے نام سامنے آرہے ہیں، جن میں ایک نام پاکستانی نژاد ساجد جاوید کا بھی ہے۔ 52 سالہ ساجد جاوید مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوابے پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شنزو آبے کو مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کے دوران بظاہر گولی لگنے کے بعد اسپتال لے جایا گیا ہے، شنزو ابے پر حملے کے وقت فائرنگ یی آوازییں بھی سنی گئیں۔ حملہ شنزو ابے کی تقریر کے دوران ہوا جس مزید پڑھیں

دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں منٰی پہنچ گئے

دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین کل میدان عرفات روانہ ہوں گے۔ دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں منٰی پہنچ گئے۔۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرنے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ اگلے وزیراعظم کے انتخاب تک وہ کام کرتے رہیں گے۔ بورس جانسن نے لندن میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے عہدے سے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

نوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان، اجمیرشریف کے خادم گرفتار

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی ترجمان نوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیر شریف کے خادم کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں اجمیرشریف کی درگاہ کے ایک خادم سلمان چشتی کوگرفتارکرلیا گیا۔ سلمان چشتی نے نوپور شرما کو قتل کرنے والے کواپنا گھر انعام میں مزید پڑھیں

اجمیرشریف کے خادم نوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے پر گرفتار

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی ترجمان نوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیر شریف کے خادم کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں اجمیرشریف کی درگاہ کے ایک خادم سلمان چشتی کوگرفتارکرلیا گیا۔ سلمان چشتی نے نوپور شرما کو قتل کرنے والے کواپنا گھر انعام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

بورس جانسن کابینہ کے کئی اہم وزرا سمیت 50 اراکین پارلیمنٹ کے مستعفی ہونے کے بعد برطانیہ میں آئینی بحران سنگین ہو گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی کابینہ کے 50 ارکان کے مستعفی ہونے کے باوجود وزیراعظم بورس جانسن نے اقتدار نہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت استعفیٰ مزید پڑھیں

بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کچھ گھنٹوں میں بیان جاری کریں گے۔ بورس جانسن پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک قائد رہیں گے، یاد رہے بورس جانسن کی کابینہ کے کئی وزرا ان پر عدم اعتماد مزید پڑھیں