سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی صدر کی ملاقات، جمال خاشقجی کیس کے بارے میں تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو جدہ میں اجلاس میں بتایا ہے کہ سعودی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں موجود سینئر سعودی حکام نے بتایا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی مزید پڑھیں

سعودی حکام کا اہم فیصلہ؛ مسجد الحرام، مسجد النبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ حرمین شریفین میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے، تاہم نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مزید پڑھیں

سری لنکن صدر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا: اسپیکر

بحران سے متاثرہ جزیرہ نما ملک سری لنکا کے پارلیمانی اسپیکر نے اعلان کیاہے کہ صدر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے رواں ہفتے کے شروع میں ملک سے فرار ہو گئے تھے اور کہا تھا مزید پڑھیں

سابق امریکی سفیرکا بیرون ملک بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کا اعتراف

متحدہ میں سابق امریکی سفیر اور وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے بیرون ملک بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔ بولٹن نے یہ ریمارکس 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کے بارے میں کانگریس کی سماعت مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس کے 13.8ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کردیے

یورپی یونین کے کمشنر ڈائیڈیئر رینڈرز نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے 24 فروری کو یوکرین پر حملے کے بعد سے روس کے 13.8 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔  اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق رینڈرز نے پراگ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت مزید پڑھیں

سری لنکن صدر ملک سے فرار، وزیراعظم نے ایمرجنسی نافذ کردی

سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی صوبے میں کرفیو کا مزید پڑھیں

سوئس حکام کا روس کے 6.8 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کرنے کا اعتراف؟

سوئس حکام نے روس کے اب تک منظور شدہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئس حکام کا کہنا ہے کہ روسی اثاثے منجمد کرنے کا اعلان 8 جولائی کو کیا گیا تھا۔ سوئس حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ کُل منجمد اثاثوں میں مزید پڑھیں

سری لنکا: صدراور وزیراعظم کے استعفے تک محل نہیں چھوڑینگے، مظاہرین کا اعلان

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، گزشتہ روز صدارتی محل پر دھاوا بولنے والے مظاہرین نے صدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ صدر کو اور وزیراعظم کو مستعفی ہونا ہوگا اور حکومت کو مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول پر تنقید کے بعد سابق جنرل عہدے سے فارغ

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کے خلاف مبینہ تنقیدی ٹوئٹ پر ریٹائرڈ امریکی جنرل کو مشیر کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ریٹائرڈ تھری اسٹار امریکی جنرل گیری ولیسکی فعال ڈیوٹی افسران کے مشیر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خاتونِ اول جل بائیڈن کے بارے مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی پر بات چیت

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے ہفتے کے روز وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ سفیر نے ملاقات کے بعد ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘اوول آفس میں صدر جو بائیڈن سے ملنا اعزاز مزید پڑھیں