امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ فوجی تنازع کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کریں گے: شمالی کوریا

شمالی کوریا کی جانب سے امریکا یا جنوبی کوریا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ فوجی تنازع کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن نے سابق فوجیوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین ہم مزید پڑھیں

فلپائن میں 7.1 شدت کا زلزلہ، متعدد زخمی

فلپائن کے شمالی علاقوں میں 7.1 شدت کے زلزلے کی وجہ سے معتد د افراد زخمی اور عمارتوں کونقصان پہنچا ہے۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت منیلا سے 300 کلومیٹر(185میل) دور تھا جہاں پر بلند و بالا ٹاوربھی لرز گیا۔ دارالحکومت منیلا ،لوزون کے مرکزی جزیرے اور ہلکی آبادی والے صوبے ابرا میں بدھ کی صبح مزید پڑھیں

میانمار میں حکومت نے 4 افراد کو پھانسی دے دی

میانمار کی حکومت نے 4 قیدیوں کو پھانسی دے دی ہے، موت کے گھاٹ اتارے گئے افراد میں آنگ سان سوچی کی پارٹی کے ایک سابق قانون ساز اور ایک معروف سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔ ان افراد کو سرائے موت دی جانے کی خبر سرکاری میڈیا نے رپورٹ کی جب کہ ملک میں کئی مزید پڑھیں

کینیا میں مسافر بس حادثہ، 34 افراد ہلاک متعدد زخمی

کینیا میں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل کے سائیڈ پر لگی رکاوٹوں کو توڑ کر دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا میں میرو سے بندرگاہی شہر مومباسا جانے والی مسافر بس پل سے الٹ کر دریا مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں امریکی نقل مکانی پر مجبور

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ راتوں رات پھیل گئی جس سے کئی ایکڑ اراضی جل کر خاکستر ہو گئی اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے محکمہ جنگلات اور فائر پروٹیکشن (کیل فائر) نے ایک رپورٹ میں کہا کہ 17 ہیلی کاپٹروں کی مدد مزید پڑھیں

چین کے صدر نے مقامی سطح پر تیار کردہ کووڈ ویکسین لگا دی

چین کے صدر شی جن پنگ اور دیگر اعلیٰ شخصیات کو مقامی سطح پر تیار کردہ کووڈ ویکسین لگا دی گئی۔ چین میں اعلیٰ سیاسی شخصیات کی صحت کے حوالے سے خبریں عموماً عوام اور میڈیا سے پوشیدہ رکھی جاتی ہیں۔ تاہم برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام کی جانب سے اس مزید پڑھیں

ایران میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیلابی پانی میں پھنس جانے والے 6 افراد تاحال لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر مزید پڑھیں

دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا

بائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں رانیل وکرما سنگھے کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کی صورت میں خالی ہونے والے وزیراعظم کے عہدے پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی؛ روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے

اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دنیا بھر میں اناج کی قلت ختم اور قیمتوں میں کمی کا امکان قوی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے باعث یوکرین کو اناج مزید پڑھیں

سری لنکن فورسز نے حکومت مخالف مظاہرین پر دھاوا بول دیا

سری لنکن فورسز نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز نے کولمبو میں صدر کے دفتر کے باہر حکومت کے خلاف لگائے گئے احتجاجی کیمپوں کو بھی اکھاڑ دیا۔ سری لنکا میں فورسز کا یہ مزید پڑھیں