تھائی لینڈ: نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق

تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبے چھونبوری میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے کلب کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے نزدیک پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد کی حالت تشویشناک

امریکا میں وائٹ ہاؤس کے شمال میں واقع ایک پارک میں گزشتہ شب آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ‘نیویارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق ڈی سی فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ویٹو میگیولو نے کہا کہ شام 7بجے کے قریب 2 مرد اور 2 مزید پڑھیں

چین سے داغے گئے میزائل جاپان کی حدود میں گر گئے

چین کی جانب سے تائیوان پر داغے گئے میزائل جاپان کی حدود میں گر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے تائیوان پر 5 بیلسٹک میزائل داغے جو غلطی سے جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں جا گرے۔ میزائل گرنے پر جاپان کی طرف سے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں اور فوج مزید پڑھیں

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، چین نے جنگی مشقیں شروع کر دی

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چین نے تائیوان کے قریب سب سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ چین نے امریکا کو خبردار کیا تھا کہ اگر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چین کی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی لیکن اس کے باوجود امریکی مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اردگرد کورونا وبا کے باعث لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا کے باعث نصب کی گئی تھیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

نینسی پلوسی کا دورۂ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے: روس

روس کی جانب سے امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کی دورۂ تائیوان کو واضح اشتعال انگیزی قرار دیا گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہناہے کہ امریکی اسپیکرنینسی پلوسی کا دورۂ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کےتحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

طالبان نے ایمن الظواہری کو پناہ دے کر دوحہ معاہدے کی خلاف وزری کی: انٹونی بلنکن

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان نے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کو پناہ دے کر دوحہ معاہدے کی کھلے طریقے سے خلاف وزری کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن کے قریبی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں، چین سیخ پا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا ایشیائی ممالک کے دورے پر تائیوان پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نینسی پلوسی 25 سال میں تائیوان کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطح کی امریکی شخصیت بن گئیں۔ نینسی پلوسی کی تائیوان آمد پر دارالحکومت تائپی میں 101 اسکائی سکرائپر ٹاور مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں کے معدوم ہونے کے خطرات پر زیادہ کام نہیں کیا گیا، تحقیق

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی سماجی ڈھانچے کے انہدام یا انسانوں کے معدوم ہونے کے خطرات پر زیادہ کام نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘موسمیاتی قیامت’ کا امکان تو کم ہے مگر مستقبل میں زہریلی گیسوں کے اخراج کی روک تھام نہ ہونے کے باعث تباہ کن منظرناموں مزید پڑھیں

امریکہ میں پولیو کا کیس سامنے آ گیا

 امریکہ میں 10 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے راک لینڈ کاؤنٹی میں نوجوان شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے۔ مذکورہ شخص کو تقریباً ایک ماہ قبل فالج بھی ہوا تھا۔ نیویارک کے محکمہ صحت نے جاری مزید پڑھیں