سعودی عرب کا اہم اقدام؛ ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت

وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق “اسپرٹ آف سعودی” پلیٹ فارم مملکت میں عمرہ کرنے اور مسجد نبوی مزید پڑھیں

جہیزنہ لانے پربھارتی خاندان نے بہو کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا

بھارت میں جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تیسری منزل سے دھکا دے کر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی کے شمالی علاقے میں 21 سالہ لڑکی گھر کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوئی، جس پر لڑکی کے والدین نے سسرال والوں پر جہیز کے مزید پڑھیں

یوکرینی جوہری پلانٹ کے قریب جنگ سے اقوام متحدہ کو تشویش

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں جوہری پلانٹ کے قریب جنگ سنگین بحران ہے۔ اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے(آئی اے ای اے) کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ جنوب مشرقی یوکرین میں زاپورپزہیا جوہری پلانٹ کے قریب جنگ سنگین صورتحال ہے۔ انہوں نے فریقین سے جوہری پلانٹ کے مزید پڑھیں

کم جونگ ان کی حالت تشویشناک، بہن نے تصدیق کردی

شمالی کوریا کے صدر کی بہن نے تصدیق کی ہے کہ کم جونگ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سے اُن کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی حالت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تشویشناک ہے جس کی مزید پڑھیں

تائیوان میں علیحدگی پسندوں کو برداشت نہیں کرینگے: چین

چین نے خبردار کر دیا ہے کہ تائیوان میں علیحدگی پسندوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تائیوان معاملے پر چین کے تائیوانی امور کے دفتر سے جاری وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ چین دوبارہ پر امن الحاق کیلئے وسیع جگہ بنانے پر تیار ہے لیکن کسی بھی صورت میں علیحدگی پسند سرگرمیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ ڈٹ گئے، اٹارنی جنرل کے سوالات کا جواب دینے سے انکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے اٹارنی جنرل کے سامنے پیشی کے دوران اٹارنی جنرل کے سوالات کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو خاندانی کاروباری سرگرمیوں کی سول تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا تھا، تحقیقات کے دوران ٹرمپ خاندان کے کاروباری لین دین مزید پڑھیں

نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں اور2 افغان مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ امریکی پولیس حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 51 سالہ محمد سید کو 2پاکستانیوں سمیت 4 مزید پڑھیں

خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید کی سزا

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو عدالت نے 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خواتین مریضوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ 2017 میں بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں پیش آیا، جس کے باعث 55 سالہ ڈاکٹر کو جیل کی مزید پڑھیں

روس نے ایرانی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا، امریکا پریشان

روس نے قازقستان سے ایران کا سیٹلائٹ (خیام ) خلا میں بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ روسی مشن نے سیٹلائٹ کے مدار میں داخل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم نے چھاپہ مارا۔ ٹرمپ نے گھر کی تجوری تک توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے فلوریڈا والے گھر میں امریکہ ایجنسی ایف بی آئی نے چھاپہ مارا ہے اور اس کے اہلکاروں مزید پڑھیں