اسرائیلی فوج نے فلسطین میں انسانی حقوق کی سات تنظیموں کے دفاتر بند کردیے

اسرائیلی فوج نےچھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے فلسطین میں انسانی حقوق کی سات تنظیموں کے دفاتر کو بند کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورس کی بھاری نفری نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئےنے انسانی حقوق کی سات تنظیموں کے دفاتر مزید پڑھیں

سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے 77 افراد جاں بحق، ہزاروں بے گھر

افریقی ملک سوڈان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے اب تک77 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق قدرتی آفت سے 15ہزار کے قریب مکانات تباہ ہونے سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ ترجمان سوڈان نیشنل کونسل سول ڈیفنس بریگیڈئیر جنرل عبد الجلیل عبدالرحیم کے مطابق مئی میں شروع ہونے والی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ مشیل بیچلیٹ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشیل بیچلیٹ نے پورا دن بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کی وسیع و عریض امدادی بستیوں میں مکینوں کے ساتھ ملاقات میں گزارا جہاں تقریباً 10 لاکھ روہنگیا رہائش پذیر مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا امکان مسترد کر دیا

روس نے یوکرین پر جوہری ہتھیار وں کے استعمال کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے جوہری اور کیمیائی ہتھیاروں کے امکانی استعمال کے حوالے سے چلنے والی تمام خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ماسکو میں عالمی سکیورٹی کانفرنس سے مزید پڑھیں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا ۔ غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی کرتے ہوئے دیگر مزید پڑھیں

بلقیس بانو کیس: قتل اور گینگ ریپ میں ملوث 11 ملزمان کو بری

بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں قتل اور گینگ ریپ میں ملوث 11 ملزمان کو بری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات فسادات میں بلقیس بانو کے گھر کے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے اور گینگ ریپ میں ملوث 11 ملزمان کو بری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20جنوری مزید پڑھیں

بھارت: اونچی ذات کے استاد کے مٹکے سے پانی پینے پردلت بچہ قتل

بھارت میں اونچی ذات کے استاد کے مٹکے سے پانی پینا طالب علم کے لیے جرم بن گیا۔ استاد کے بہیمانہ تشدد سے 9 سالہ دلت بچہ کئی روز موت و زندگی کی کشمکش میں رہتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے ضلع جلور میں اسکول کے استاد کے مزید پڑھیں

میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا

میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ کرپشن کیس میں مزید 6 سال قید کی سزا کے بعد آنگ سانگ سوچی کی مجموعی قید کا دورانیہ 17 سال ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن کے مزید پڑھیں

نینسی پلوسی کے متنازع دورے کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متنازع دورے کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی کانگریس کے 5 رکنی وفد نے پیر کے روز تائیوان کی صدر سائی ان وین سے تائی پے میں ملاقات کی۔ امریکا کی جانب سے مزید پڑھیں

قاہرہ کے چرچ میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک چرچ میں آگ لگنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاہرہ کے پرہجوم علاقے Imbaba میں واقع Abu Sifine نامی گرجا گھر میں آگ لگی تھی۔ آتشزدگی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں مزید پڑھیں